Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

مریم نواز نے پاکستان کے پہلے مکمل الیکٹرک سویپر ٹرک کا افتتاح کر دیا

 لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے پہلے فل الیکٹرک سویپر ٹرک کا افتتاح کر دیا، جدید ٹرک کو لاہور رنگ روڈ پر صفائی اور سڑکوں کی دھلائی کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ افتتاحی تقریب کے دوران وزیراعلیٰ مریم نواز نے الیکٹرک سویپر…

پنجاب کے سرکاری سکولوں میں چائلڈ پروٹیکشن کمیٹیاں بنانے کی تجویز

 لاہور: چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو پنجاب سارہ احمد نے صوبے کے تمام سرکاری سکولوں میں بچوں کے تحفظ کیلئے خصوصی کمیٹیاں قائم کرنے اور چائلڈ پروٹیکشن سے متعلق آگاہی کو تعلیمی نصاب میں شامل کرنے کی سفارش کر دی۔ اس حوالے سے…

بشریٰ بی بی کا طبی سہولیات اور مکمل میڈیکل ریکارڈ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

 اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بشریٰ بی بی نے اپنی صحت سے متعلق خدشات کے پیش نظر طبی سہولیات کی فراہمی اور مکمل میڈیکل ریکارڈ کے حصول کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔ درخواست میں اڈیالہ جیل انتظامیہ سے بشریٰ بی بی…

سلامتی کونسل نے پاکستان کا پیش کردہ صدارتی بیان منظور کر لیا، جنگ کے دوران بھی سفارت کاری جاری رکھنے…

 نیویارک: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو اہمیت دیتے ہوئے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ صدارتی بیان منظور کر لیا، جس میں عالمی برادری پر زور دیا گیا ہے کہ مسلح تنازعات کے دوران بھی سفارتی رابطے برقرار…

پاکستان کا فلسطین کے دو ریاستی حل پر فوری عملدرآمد کا مطالبہ، علاقائی امن کیلئے سفارت کاری پر زور

 \- اسلام آباد:   دفتر خارجہ نے خطے میں امن و استحکام کے قیام پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین کے دیرینہ تنازع کے حل کیلئے دو ریاستی فارمولے پر جلد عملدرآمد ناگزیر ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے اپنے بیان میں بتایا کہ آر فور ممالک…

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا کے خلاف اسلام آباد ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر

 \- اسلام آباد:   ایڈووکیٹ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ نے بیرئیر ہٹانے کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ کی جانب سے سنائی گئی سزا کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ دونوں ملزمان کی جانب سے سزا معطلی اور ضمانت پر رہائی کے لیے بھی درخواستیں…

کرتارپور راہداری کھولنے کا پاکستانی اقدام، سکھ برادری کی جانب سے خیرمقدم

 \- اسلام آباد:  پاکستان نے سکھوں کے مذہبی تہوار کے موقع پر کرتارپور راہداری کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے مذہبی رواداری، امن اور بین المذاہب ہم آہنگی کا مثبت پیغام دیا ہے۔ بھارت نے پہلگام واقعے کے بعد مئی 2025 سے کرتارپور راہداری کے ذریعے…

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کب ختم ہوگا؟ رانا ثناء اللہ نے واضح اعلان کردیا

 \- اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج اپنے مقاصد حاصل ہونے تک برقرار رہے گا، جبکہ پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ فی الحال باضابطہ مذاکرات نہیں ہو رہے۔ نجی ٹی وی کے…

چین میں پاکستانی کیڈٹس کا شاندار کارنامہ، 11 ممالک کو پیچھے چھوڑ کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی

 \- بیجنگ:   چین میں منعقدہ 13ویں انٹرنیشنل آرمی کیڈٹس ویک کے مقابلوں میں پاکستانی کیڈٹس نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کرتے ہوئے بین الاقوامی ٹیموں میں پہلی اور مجموعی مقابلے میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔ چین کی آرمی انجینئرنگ یونیورسٹی…

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا ایس ایس جی ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ، جوانوں کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں کو سراہا

 راولپنڈی:   چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے سپیشل سروسز گروپ (ایس ایس جی) کے ہیڈکوارٹرز تربیلا کا دورہ کیا، جہاں جی او سی ایس ایس جی نے ان کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More