Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

شہباز شریف سے سوڈانی وزیر داخلہ کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

 اسلام آباد:  وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سوڈان کے وزیر داخلہ لیفٹیننٹ جنرل بابیکر سمرا مصطفیٰ علی نے ملاقات کی، جس میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی صورتحال اور مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم نے سوڈانی وزیر داخلہ…

بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا افتتاح کر دیا

لاڑکانہ:   پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کے ہمراہ یونیورسٹی آف لاڑکانو کا باقاعدہ افتتاح کر دیا۔ افتتاحی تقریب کے موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر نیک محمد شیخ نے بلاول…

کرم میں فتنہ الخوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام، افغان طالبان کی فائرنگ کا جواب دے دیا گیا

 کرم:   خیبرپختونخوا کے ضلع کرم میں پاک افغان سرحد پر سکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کی دہشت گردوں کی ایک تشکیل کی پاکستان میں داخلے کی کوشش ناکام بنا دی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق شلوزان سیکٹر میں دہشت گردوں نے سرحد عبور کرکے پاکستان میں داخل…

اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد:   نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی…

چودھری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو جواب، قانونی نوٹس پر ردعمل دے دیا

 اسلام آباد:   وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے مریم اورنگزیب کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں جواب دے دیا۔ چودھری سالک حسین کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو گمراہ کن دعوؤں کے حوالے سے قانونی نوٹس اپنی وزیراعلیٰ کی ترجمان کوثر…

سی ڈی اے کا مدرسہ اختر العلوم کو الٹی میٹم، عملدرآمد نہ ہوا تو کیا ہوگا؟

 اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو تعمیراتی قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نوٹس جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ…

یوم اقبال پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

 لاہور: وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار 9…

لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس کی قلت، شہریوں کو کھانا پکانے میں مشکلات

 لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور کم پریشر کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں، گھریلو صارفین کو کھانے کی تیاری سمیت روزمرہ امور کی انجام دہی میں پریشانی کا سامنا ہے۔ لاہور کے…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے سستا ہوگیا

 اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔ پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے…

اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More