براؤزنگ زمرہ
پاکستان
وزیراعظم کا کوہاٹ حملے پر دوٹوک مؤقف، امن و استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کوہاٹ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے امن و استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت پرعزم ہے۔
وزیراعظم نے شہید ڈی ایس پی حیدر…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آج سے آغاز، اسلام آباد عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن…
اسلام آباد: پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز آج اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ہو رہا ہے، جس کے باعث وفاقی دارالحکومت عالمی سرمایہ کاروں اور معدنیات کے شعبے سے وابستہ ماہرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
قدرتی حسن سے مالا…
گلگت بلتستان کی ترقی اور سیاحت کے فروغ کیلئے وفاق ہر ممکن تعاون کرے گا: محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں ترقیاتی عمل تیز کرنے، امن و استحکام برقرار رکھنے اور سیاحت کو فروغ دینے کے لیے وفاقی حکومت بھرپور تعاون فراہم کرے گی۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اسلام آباد میں…
سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، دفاع کیلئے ہر ممکن تعاون کریں گے: ڈی جی آئی ایس پی آر
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کی اولین ترجیح ہے، اس حوالے سے کسی قسم کا سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔
عرب اخبار الشرق الاوسط کو…
شہباز شریف کی کویتی وزیراعظم سے ملاقات، دفاعی و معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق
انطالیہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے اقوام متحدہ کی 31ویں موسمیاتی تبدیلی کانفرنس (کوپ 31) کے موقع پر کویت کے وزیراعظم احمد عبداللہ الاحمد الصباح سے اہم دوطرفہ ملاقات کی، جس میں پاکستان اور کویت کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون مزید…
بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، عالمی قوانین کا احترام کرے: اعظم نذیر تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ خطے کو اس وقت متعدد چیلنجز کا سامنا ہے، بھارت قانون کی حکمرانی پر یقین نہیں رکھتا، دو ایٹمی طاقتوں کے درمیان امن برقرار رکھنے کیلئے عالمی معاہدوں اور قوانین کی پاسداری ناگزیر ہے۔…
صحافی ربیعہ احسن قتل کیس، ملزم کا ڈی این اے ٹیسٹ مکمل، پولی گرافک ٹیسٹ کی تیاری
راولپنڈی: خاتون صحافی ربیعہ احسن کے قتل کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، ملزم احسن کا لاہور میں ڈی این اے ٹیسٹ مکمل کر لیا گیا جبکہ اس کے پولی گرافک ٹیسٹ کے انتظامات بھی کر لیے گئے ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس نے ملزم کا پولی گرافک ٹیسٹ…
کوپ 31 اجلاس: شہباز شریف کی عالمی رہنماؤں سے اہم ملاقاتیں، فلسطین سے بھرپور یکجہتی کا اظہار
انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے شہر انطالیہ میں اقوام متحدہ کی موسمیاتی تبدیلی کانفرنس کوپ 31 کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی، جہاں ترک صدر رجب طیب اردوان نے ان کا پرتپاک استقبال کیا۔ اجلاس میں شریک عالمی رہنماؤں کا گروپ فوٹو بھی…
اسحاق ڈار کا ازبک ہم منصب سے رابطہ، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سعیدوف سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ تعاون اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گفتگو کے…
اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے لطیف کھوسہ اور سلمان صفدر کی ملاقات
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف سے اڈیالہ جیل میں وکلا لطیف کھوسہ اور بیرسٹر سلمان صفدر نے ملاقات کی، دونوں وکلا گاڑی میں سوار ہو کر جیل کے اندر داخل ہوئے۔
بانی پی ٹی آئی سے وکلا کی ملاقات اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات کی روشنی…