Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

سرکاری گاڑیوں سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، روایتی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک گاڑیاں لانے کا اعلان

 کراچی:   حکومت سندھ نے سرکاری محکموں میں استعمال ہونے والی روایتی گاڑیوں کو مرحلہ وار الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری وسائل کی بچت اور ماحولیاتی…

پنجاب میں اہم شاہراہ کی تعمیر مکمل، 13 ارب روپے سے زائد لاگت آئی

 لاہور:   پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی، 2021 میں شروع کیا گیا 128 کلومیٹر طویل للہ جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منصوبے کی تکمیل پر اظہار تشکر کرتے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلا کو اہم ہدایات

 اسلام آباد:   اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا کو سیاسی گفتگو سے اجتناب اور اپنی بات چیت قانونی معاملات تک محدود رکھنے کی ہدایت کردی۔ 190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی…

ملک بھر میں موسم بدلنے کو تیار، تیز بارش، ژالہ باری اور برفباری کا الرٹ جاری

اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے موسلادھار بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔ این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام…

اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف، سعودی عرب پر حوثی حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ

نیویارک: پاکستان نے یمن کی خودمختاری، آزادی، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت اور ان کے فوری و غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں…

شہباز شریف اور طیب اردوان کی ملاقات، پاک ترک سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

 \- انطالیہ:   وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان کوپ 31 سربراہی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ ملاقات کے…

ایم پی او کیسز: وفاقی آئینی عدالت نے درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کر دی

 \- اسلام آباد:   وفاقی آئینی عدالت نے ایم پی او کیسز سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دی، کیس کی سماعت 16 نومبر کو ہوگی۔ خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف آئینی عدالت سے رجوع کر…

چاروں صوبوں میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ، خواتین کو ایک چھت تلے قانونی معاونت ملے…

 \- اسلام آباد:  چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملک بھر میں خواتین کو انصاف تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔ لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منصوبے کے…

کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ قابلِ مذمت ہے، روبینہ خالد

اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اپنے مذمتی بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ…

پاکستان صرف خام معدنیات برآمد نہیں کرے گا، مکمل ویلیو چین کی ترقی ہدف ہے: اسحاق ڈار

  اسلام آباد:  نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا مقصد صرف معدنی وسائل نکال کر خام شکل میں برآمد کرنا نہیں بلکہ معدنی شعبے کی مکمل ویلیو چین کو ترقی دینا ہے، بلوچستان پاکستان کے معدنی مستقبل کی بنیاد ہے۔ پاکستان…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More