براؤزنگ زمرہ
پاکستان
سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی، اٹلی کی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی
جہلم: سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی دوستی نے دو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو زندگی کے نئے سفر پر لا کھڑا کیا، اٹلی کی رہائشی جیسمین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان حیدر سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق…
نئے صوبوں پر حکومت کا بڑا فیصلہ؟ آئینی ترمیم ناکام ہوئی تو ریفرنڈم کا آپشن زیر غور
اسلام آباد: ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ پارلیمنٹ میں مطلوبہ حمایت حاصل نہ ہونے کے باعث ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا، حکومت نے آئینی ترمیم کے بجائے عوامی رائے لینے کے لیے ریفرنڈم کرانے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔
ذرائع کے مطابق…
پنجاب کی سمارٹ پولیسنگ کا چرچا بنگلہ دیش تک پہنچ گیا، اعلیٰ سطحی وفد لاہور پہنچ گیا
لاہور: پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کا نظام بنگلہ دیشی اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، بنگلہ دیش کے 35 رکنی اعلیٰ سطحی سول سروسز وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا اور جدید پولیسنگ کے…
خام معدنیات کی برآمد کا دور ختم کرنا ہوگا، پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بڑا…
اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی معدنی دولت سے حقیقی معاشی فائدہ اٹھانے کیلئے خام مال کی برآمد سے آگے بڑھ کر ریفائننگ، پروسیسنگ اور مینوفیکچرنگ پر توجہ دینا ہوگی، معدنی وسائل کی ترقی کے…
کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کا معاملہ پھر لٹک گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آفس کو آخری مہلت دے دی
اسلام آباد: ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آفس کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جواب نہ ملنے کی صورت میں مناسب حکم جاری کیا…
اسلام آباد میں نقد رقم کی چھٹی! 31 دسمبر کے بعد کیا بدلنے جا رہا ہے؟ حکومت نے ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، منصوبے پر عملدرآمد کیلئے 31 دسمبر 2026ء کی حتمی تاریخ مقرر کردی گئی ہے، جس کے بعد دارالحکومت میں کاروبار سے لے کر روزمرہ لین دین تک…
نئے صوبوں پر ریفرنڈم بھی فیصلہ کن نہیں ہوگا؟ رانا ثنا اللہ نے اہم بات کہہ دی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے تو حتمی فیصلہ پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا…
کیا پاکستان میں نئے صوبوں کی راہ ہموار ہونے لگی؟ 77 فیصد شہریوں نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور: پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، تازہ سروے میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے 77 فیصد شہری انتظامی بہتری اور عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے نئے صوبے بنانے کے حامی ہیں۔
میریڈین اینالیٹکس کے…
پاکستان کے معدنی ذخائر میں عالمی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: جام کمال خان
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر ملکی معیشت کو مستحکم کرنے، صنعتی ترقی کو فروغ دینے اور برآمدات میں اضافے کا اہم ذریعہ بن سکتے ہیں، تاہم اس مقصد کے لیے عالمی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری…
پنجاب کی ترقی سے کچھ لوگوں کو خوف لاحق ہے، عظمیٰ بخاری کا مخالفین پر تنقید
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں تیزی سے جاری ترقیاتی عمل سے بعض سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز نے گڈ گورننس، شفافیت اور میرٹ کو صوبے کی پہچان بنا دیا ہے۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا…