براؤزنگ زمرہ
پاکستان
نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر اور حوالدار عدنان کی نماز جنازہ ادا
اسلام آباد: نوشکی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نمازِ جنازہ…
پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی، مریم نواز کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی کا رجحان خوش آئند ہے، جرائم سے پاک اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔…
صرف 13 ووٹوں کا فرق، دیامر کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شروع، نتیجہ کیا ہوگا؟
دیامر: گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 16 دیامر 2 کے تین پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
الیکشن ٹربیونل کے حکم پر دوبارہ پولنگ کرائی جا رہی ہے۔ ٹربیونل نے سید امام مالک کی درخواست…
اسلام آباد میں اہم علاقائی اجلاس آج سے شروع، ایران سمیت کون کون سے ممالک شریک ہوں گے؟
اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج سے وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگا، جس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اجلاس میں علاقائی تجارت، توانائی، ٹرانسپورٹ اور وسطی ایشیائی ممالک…
مسلم دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کون؟ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی
اسلام آباد: مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست سامنے آگئی، جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے نمایاں اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔
اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک…
پاکستان اور ازبکستان کے دفاعی تعلقات میں بڑی پیش رفت، مشترکہ فوجی مشقوں پر اتفاق
راولپنڈی: پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے دورہ ازبکستان کے دوران پاکستان اور ازبکستان نے دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے اور مشترکہ فوجی مشقوں کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
پنجاب کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، آئی ٹی انٹرن شپ میں ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ
لاہور: پنجاب حکومت نے نوجوان گریجویٹس کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے سی ایم آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کی تیاری کرلی، جبکہ نئے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔
وزیر اطلاعات…
پنجاب میں 80 لاکھ بچیاں اسکولوں سے باہر کیوں؟ حافظ نعیم نے مریم نواز کے نظام پر سوال اٹھا دیا
لاہور: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بچیوں کی تعلیم کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہیں، آخر ایسا نظام کس کام کا جو بچیوں کو تعلیم فراہم نہ کرسکے۔
پاک انٹرنیشنل…
50 سال پرانا انتظامی نظام اب نہیں چل سکتا، احسن اقبال نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا
نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کے انتظامی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 50 سال پرانے نظام سے مزید چمٹے رہنا درست نہیں، وقت اور حالات کے تقاضوں کے مطابق تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے۔
نارووال میں…
پنجاب حکومت کا مہنگا گلف اسٹریم طیارہ خود کیوں نہ سنبھل سکا؟ آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے
لاہور: پنجاب حکومت نے اپنے جدید سرکاری گلف اسٹریم طیارے کی دیکھ بھال اور آپریشنل امور پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی کابینہ نے اس حوالے سے پاک فضائیہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی بھی منظوری دے دی۔
سرکاری…