Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور عوامی ریلیف پر گفتگو

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کے ممکنہ اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…

اٹک: مریم نواز کا 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، عوام سے براہ راست ملاقات

 اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹک میں 23 ارب روپے کی لاگت سے مکمل اور جاری 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، منصوبوں میں 59 سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی اٹک آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے…

مریم نواز کا چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے ثبوت سامنے لائے جائیں، بصورت دیگر معاملہ عدالت میں لے کر جاؤں گی۔ ہونہار…

خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم کا اہم اجلاس، عسکری حکام بھی شریک

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور صوبے سے متعلق اہم امور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔ اجلاس میں وفاقی وزراء، اعلیٰ عسکری حکام اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں، جہاں…

انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔ الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان مقررہ…

پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا و ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے میڈیا، اطلاعات، نشریات، ثقافت اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے۔ اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر راجع بن…

راولپنڈی: عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات، پاک چین سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ پاک فوج کے…

پشاور: جیلوں کو سزا کے بجائے اصلاح اور بحالی کے مراکز بنایا جائے، فیصل کریم کنڈی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی جیلوں کو صرف سزا دینے کے مراکز تک محدود رکھنے کے بجائے اصلاح اور بحالی کے اداروں میں تبدیل کرنا ہوگا، جہاں قیدیوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جائیں۔ گورنر…

لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں کی والدہ سے ملاقات کرانے کا حکم

 لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی دو بیٹیوں کو کل صبح 10 بجے جیل میں والدہ سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا، ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹہ ہوگا۔ لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے سکینہ اور شاہ ریز کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کی…

اسلام آباد: چین کا عوام دوست طرزِ حکمرانی قابلِ تقلید ہے، اسحاق ڈار

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے مضبوط رابطے کا نظام دیگر ممالک کے لیے قابلِ تقلید ہے، چین کی غیر معمولی ترقی میں جماعتی تنظیم سازی، خود احتسابی اور عوامی فلاح کو بنیادی اہمیت…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More