Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

خیبرپختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں، دہشت گردی کے مخالف صرف دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں، ڈی جی آئی…

اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے سہولت کار اب موجود نہیں، صوبے میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی دہشت گردوں کے سہولت کاروں میں…

احسن اقبال کا پائیدار ترقی کیلئے پالیسیوں کے تسلسل پر زور، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کو ناگزیر قرار دیا.

اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان صنعتی ترقی، معاشی استحکام اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے، تاہم ملک کی پائیدار ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنا ضروری ہے۔ اسلام آباد…

صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش بنیادی حقوق پر حملہ ہے، مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیاں دینے، تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافیوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔ صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے…

راستے بند کرنے کی دھمکیاں جمہوری نہیں، دہشت گردانہ طرزِ عمل ہے: شرجیل میمن

 کراچی:   سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے ایم کیو ایم رہنماؤں کے بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے شاہراہ فیصل سمیت شہر کی سڑکیں بند کرنے کی دھمکیوں کو دہشت گردانہ طرزِ عمل قرار دے دیا۔ کراچی سے جاری بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ…

افغان طالبان کو پاکستان کی دہشت گردی پر سخت وارننگ، حمایت بند نہ کی تو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے: ڈی…

راولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے افغان طالبان رجیم کو خبردار کیا ہے کہ اگر پاکستان میں دہشت گردی کی سرپرستی اور معاونت بند نہ کی گئی تو اسے اس کی بھاری قیمت ادا کرنا پڑے گی۔ عالمی خبر رساں ادارے رائٹرز کو…

ملکی مسائل کا حل محاذ آرائی نہیں، مذاکرات میں ہے: مولانا فضل الرحمان

 اکوڑہ خٹک: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ملک کو درپیش موجودہ مسائل کا حل محاذ آرائی کے بجائے بات چیت اور مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے، حکومت تمام فریقین کے لیے مذاکرات کے دروازے کھلے رکھے۔ مولانا فضل…

یوٹیلیٹی تنصیبات کی منتقلی میں تاخیر، سندھ حکومت کا متعلقہ اداروں سے فوری اقدامات کا مطالبہ

 کراچی: سندھ حکومت نے سڑکوں کی تعمیر اور توسیعی منصوبوں میں رکاوٹ بننے والی بجلی، گیس اور دیگر یوٹیلیٹی تنصیبات کو فوری طور پر منتقل کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے وفاقی اداروں کو اپنی ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہدایت کی ہے۔ صوبائی وزیر شرجیل انعام…

جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات 3 نومبر کو ہوں گے

 لاہور: جماعت اسلامی اور حکومتی کمیٹی کے درمیان مذاکرات کے لیے 3 نومبر کی تاریخ طے کر لی گئی ہے، اس حوالے سے حکومتی رہنماؤں نے نائب امیر جماعت اسلامی لیاقت بلوچ سے رابطہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور…

وزیراعظم کی دانش سکولز کی تعمیر 24 گھنٹے جاری رکھنے کی ہدایت

 لاہور: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ملک بھر میں دانش سکولز کی تعمیراتی سرگرمیاں تیز کرنے اور منصوبوں کو مقررہ وقت پر مکمل کرنے کے لیے تعمیراتی کام 24 گھنٹے جاری رکھنے کی ہدایت کر دی۔ وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت دانش سکولز کی…

پاکستان نے اسلامی دنیا کو نئی سمت دکھائی، بیرونی اڈے کسی کی حفاظت کی ضمانت نہیں، خواجہ آصف

سیالکوٹ میں یونیورسٹی آف سینٹرل پنجاب کے سالانہ کانووکیشن سے خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسلامی دنیا کو ایک نئی راہ دکھائی ہے اور یہ ثابت کیا ہے کہ کسی دوسرے ملک کے فوجی اڈے تحفظ کی ضمانت نہیں بن سکتے۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More