براؤزنگ زمرہ
پاکستان
روسی وزیر داخلہ کا اسلام آباد پولیس کی پیشہ ورانہ مہارت کا اعتراف
اسلام آباد: روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولاکولتسیف نے اسلام آباد پولیس لائنز میں پولیس کی شاندار پریڈ کا معائنہ کیا، جہاں خصوصی دستوں نے انہیں سلامی پیش کی اور پاکستان و روس کے قومی ترانے بجائے گئے۔
ولادیمیر کولاکولتسیف کو پولیس لائنز…
پاکستان سے یورپ غیر قانونی مائیگریشن میں 64 فیصد کمی ؛محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور یورپی کمشنر برائے امور داخلہ و مائیگریشن میگنس برنر کے درمیان ملاقات میں غیر قانونی مائیگریشن کے خاتمے، بارڈر سکیورٹی اور قانونی امیگریشن کے فروغ کے لیے مشترکہ اقدامات پر اتفاق کیا گیا۔
محسن…
شام میں اسرائیلی کارروائیاں امن کے لیے خطرہ ہیں، پاکستان
اقوام متحدہ: پاکستان نے شام میں اسرائیلی فوجی کارروائیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ اقدامات خطے میں امن و استحکام کے امکانات کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پاکستان نے مقبوضہ شامی علاقے گولان کو بین الاقوامی قانون اور اقوام متحدہ کی…
ایک ملک میں دو خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں، عطا اللہ تارڑ
اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی خارجہ پالیسی ایک ہونی چاہیے، ایک ہی ملک میں دو مختلف خارجہ پالیسیاں نہیں چل سکتیں۔ ان کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا میں دہشت گردی…
ملتان میں رحمان بابا ایکسپریس کو حادثہ، 5 مسافر جاں بحق، 30 سے زائد زخمی
شجاع آباد: ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کی 14 بوگیاں پٹڑی سے اتر گئیں، حادثے میں 5 مسافر جاں بحق جبکہ 30 سے زائد زخمی ہوگئے۔
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ ٹرین…
لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب اور راس الخیمہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ
لاہور ایئرپورٹ سے سعودی عرب اور راس الخیمہ جانے والی متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئی ہیں، جس کے باعث مسافروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق لاہور سے ریاض جانے والی نجی ایئرلائن کی پرواز ایکس وائے 318، پرواز ایس…
مریم نواز کا ستھرا پنجاب پروگرام میں اصلاحات کا حکم، ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن مقرر
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے ستھرا پنجاب پروگرام کے تحت صفائی کے نظام میں بہتری، ورکرز اور مشینری کی کمی دور کرنے، بیٹ سسٹم نافذ کرنے اور غیر مؤثر نجی کمپنیوں کو فارغ کرنے کے لیے ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن مقرر کر دی۔
مریم نواز شریف کی…
سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کا معاملہ زیر غور آئے گا
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج دوپہر ڈیڑھ بجے سپریم کورٹ کے کانفرنس روم میں ہوگا، جس میں سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بنچز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور رکن جوڈیشل کمیشن پہلی بار شرکت کریں گے…
قدرتی آفات سے بچاؤ کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے
13 اکتوبر کو اقوام متحدہ کے تحت قدرتی آفات کے خطرات میں کمی کا عالمی دن منایا جاتا ہے، جس کا مقصد زلزلوں، سیلابوں اور موسمیاتی تبدیلیوں سے پیدا ہونے والے خطرات سے نمٹنے کے لیے احتیاطی تدابیر اور پیشگی تیاریوں کی اہمیت اجاگر کرنا ہے۔…
ریاض ایئرپورٹ مسلسل بند، تین روز میں 2 ہزار پروازیں منسوخ
ریاض ایئرپورٹ کی بندش کے باعث سعودی عرب میں فضائی سفر کا نظام شدید متاثر ہوا ہے۔ جاری نوٹم کے مطابق ایئرپورٹ 10 اکتوبر کی شام سے مسلسل بند ہے۔
فلائٹ ڈیٹا کے مطابق ریاض ایئرپورٹ کی بندش سے روزانہ تقریباً 750 پروازیں متاثر ہو رہی ہیں،…