Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

پشاور ناردرن بائی پاس پر پولیس پر حملہ، 3 ملزمان ہلاک،دو ایس ایچ اوز زخمی

پشاور(اے ایف بی)پشاور ناردرن بائی پاس کے قریب پولیس مقابلے میں 3 ملزمان ہلاک ہوگئے۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی جوابی فائرنگ اورہینڈ گرنیڈ حملے میں 2 ایس ایچ اوز زخمی ہوگئے جب کہ ہلاک ہونے والوں میں اشتہاری ملزم ممتاز عرف ممتازے بھی شامل تھا۔

دوسری جانب سی سی پی او پشاور ڈاکٹرمیاں سعید احمد نے لیڈی ریڈنگ اسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے زخمی پولیس افسران کی عیادت بھی کی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
2 تبصرے
  1. […] پولیس کے مطابق 33 سالہ ریحان لطیف کا اپنی اہلیہ کے ساتھ مبینہ طور پر گھریلو تنازع چل رہا تھا۔ تلخ کلامی پر اس نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کیا اور پھر اسی پستول سے خود کو گولی مار لی۔ متوفی ریحان لطیف دو بچوں کا باپ، ویٹ لفٹر اور جم ٹرینر تھا۔ […]

  2. […] پولیس کی اس سخت کارروائی پر کانگریس رہنما پریانکا گاندھی نے شدید ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے زمین پر لیٹ کر احتجاج ریکارڈ کرایا، جس کے باعث پولیس کو انہیں وہاں سے ہٹانے میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More