کوئٹہ، مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی دہشت گردوں کے لیے واضح پیغام ہے، میر سرفراز بگٹی
کوئٹہ(ویب نیوز) وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو قابلِ تحسین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ریاستی اداروں کی بروقت اور مثر…