پارلیمانی بالادستی، جمہوری رواداری اور سیاسی مکالمے کا تقاضا
تجزیہ بی این پی
پاکستان کی جمہوری تاریخ اس حقیقت کی گواہ ہے کہ سیاسی نظام کی مضبوطی صرف انتخابات کے انعقاد یا حکومتوں کی تشکیل سے نہیں ہوتی بلکہ جمہوری اداروں کے مؤثر، باوقار اور ذمہ دارانہ کردار سے ہوتی ہے۔ پارلیمان کسی بھی جمہوری…