Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
ڈیلی آرکائیو

August 30, 2026

کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل بند کردیا گیا

کراچی (ویب نیوز)صوبائی دارالحکومت کراچی میں فرانس کا قونصل خانہ مستقل طور پر بند کردیا گیا۔ فرانسیسی قونصل خانے کی جانب سے قونصل خانے کو مستقل بند کرنے کا باقاعدہ طور پر اعلان کیا گیا ہے اس حوالے سے فرانسیسی قونصل خانے نے کراچی کیلئے…

صدرزرداری کی بلاول بھٹو کا رشتہ لیکر یورپی ملک لی ختن شٹائن پہنچنے کی خبریں

اسلام آباد/کراچی(ویب نیوز)صدر مملکت آصف زرداری کی جانب سے اپنے بیٹے بلاول بھٹو زرداری کا رشتہ کرنے یورپی ملک لیختن شٹائن پہنچنے کی خبریں سامنے آئی ہیں تاہم پیپلز پارٹی کے رہنما مرتضیٰ وہاب کی بلاول بھٹو زرداری کی منگنی یا شادی سے متعلق…

دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب نیوز) دکی کے علاقے میں آئی ڈی بم دھماکے میں 3بھائی جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ایس پی دکی منصوراحمد بزدار نے بتایا کہ اتوار کو دکی کی تحصیل لونی کے علاقے کلی بختیار خان میں نامعلوم افراد نے ندی میں آئی ڈی بم نصب…

چمن، شہر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 3.5 ریکارڈ

چمن (ویب نیوز)چمن اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جن کی ریکٹر اسکیل پر شدت 3.5 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور دفاتر سے باہر نکل آئے۔…

ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کی ڈائیووسے لگژری بسوں کی خریداری

کوئٹہ(ویب نیوز)ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس نے مسافروں کومحفوظ ،ماحول دوست اورآرام دہ سفری سہولیات مہیا کرنے کیلئے ڈائیوو پاک موٹرز پرائیویٹ لمیٹڈ سے دوسری نئی لگژری بس خرید لی ۔تفصیلات کے مطابق ایکسپریس ٹرانسپورٹ سروس کے چیف ایگزیکٹو چوہدری…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More