Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

اردن میں پاکستانی نیزہ باز کا شاندار کارنامہ، ورلڈ کپ میں چاندی کا تمغہ جیت لیا

 اردن:   ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ میں پاکستان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا، قومی نیزہ باز ناصر عباس نے انفرادی مقابلوں میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

اردن میں جاری ٹینٹ پیگنگ ورلڈ کپ کے دوسرے روز پاکستانی کھلاڑی ناصر عباس نے سوارڈ اور پیگ کے مقابلوں میں بہترین مہارت کا مظاہرہ کیا اور سلور میڈل حاصل کرکے ملک کا نام روشن کیا۔

ناصر عباس کی کامیابی پر پاکستانی دستے کی پوزیشن مزید مستحکم ہوگئی ہے، جبکہ عالمی مقابلے کا آج آخری روز ہے، جس میں مختلف ٹیموں اور کھلاڑیوں کی مجموعی پوزیشنز کا فیصلہ کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
5 تبصرے
  1. […] کی بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست سامنے آگئی، جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے […]

  2. […] موقع پر پاکستان کی مسلح افواج اور پوری قوم نے شہداء کی عظیم قربانی کو […]

  3. […] پاکستان کی جانب سے طوبیٰ حسن نے دونوں وکٹیں حاصل کیں، تاہم دیگر بولرز حریف بیٹرز کو قابو کرنے میں کامیاب نہ ہو سکیں۔ […]

  4. […] دیا کہ عالمی منڈی میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ کے باوجود پاکستان معاشی استحکام، سرکاری مالیات میں بہتری، مسابقت اور […]

  5. […] پاکستانی ٹیم نے لیگ مرحلے میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سری لنکا، بنگلا دیش اور بھارت کو شکست دی اور تینوں میچز جیت کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More