شاہی فرمان کے تحت لیفٹیننٹ جنرل فہد السلمان کو وزیر دفاع کا عسکری امور کا مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔
فرمان کے مطابق جنرل فیاض الرویلی کو ان کے موجودہ عہدے کے ساتھ کمانڈر جوائنٹ فورسز کی اضافی ذمہ داریاں بھی سونپ دی گئی ہیں۔
جنرل فیاض الرویلی اپنے موجودہ عہدے پر برقرار رہتے ہوئے نئی ذمہ داریاں بھی انجام دیں گے۔
[…] سے چند گھنٹے قبل سعودی اتحاد کے ترجمان نے مؤقف اختیار کیا تھا کہ ریاض میں […]