Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی، انٹربینک میں نئی قیمت سامنے آگئی

 کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں مزید بہتری ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ہوئی، جس کے بعد امریکی کرنسی 276 روپے 57 پیسے پر بند ہوگئی۔

اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ کاروباری روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 60 پیسے پر بند ہوا تھا۔

یوں نئے کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More