Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

فٹبال کے بعد فلمی دنیا میں بھی رونالڈو کی انٹری، پہلی ٹی وی سیریز کا اعلان کردیا

لزبن: (ویب ڈیسک) پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے کھیلوں کی دنیا سے آگے بڑھتے ہوئے انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں قدم رکھنے کا فیصلہ کرلیا، اسٹار فٹبالر نے اپنی پہلی ٹی وی سیریز ’Day 1s‘ کی پروڈکشن شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔…

آبنائے ہرمز میں بڑا دھماکہ، ایرانی بحری بارودی سرنگ سے ایل این جی جہاز ٹکرانے کا دعویٰ

تہران:  آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران ایران کے پاسداران انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ایل این جی بردار جہاز میں زوردار دھماکہ ہوا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔ پاسداران انقلاب کی بحریہ کے مطابق…

پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، امن مذاکرات میں کون سی بڑی شرط رکھ دی؟

ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنے سخت مؤقف میں نرمی سے انکار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ ماسکو اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں سے متعلق مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے گا، جبکہ یوکرین میں غیر ملکی امن فوج کی…

ٹرمپ ایران پر مزید حملوں کیلئے تیار تھے، سعودی عرب سمیت کن ممالک نے روک دیا؟ امریکی صدر کا بڑا…

واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک نے امریکا سے ایران پر مزید بڑے حملے نہ کرنے اور موجودہ فوجی و معاشی دباؤ برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں اسٹیفن اے اسمتھ کو…

ایران کا امریکی فوج کو بڑا جھٹکا؟ بحرین میں اہم ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آگیا

تہران:   ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے بحرین میں امریکی فوج کے ابتدائی وارننگ ریڈار کو تباہ کردیا ہے، کارروائی کو سیریک میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر مبینہ حملے کا جواب قرار دیا گیا ہے۔ پاسداران انقلاب…

خام معدنیات کی برآمد کا دور ختم کرنا ہوگا، پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بڑا…

اسلام آباد:   چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی معدنی دولت سے حقیقی معاشی فائدہ اٹھانے کیلئے خام مال کی برآمد سے آگے بڑھ کر ریفائننگ، پروسیسنگ اور مینوفیکچرنگ پر توجہ دینا ہوگی، معدنی وسائل کی ترقی کے…

کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کا معاملہ پھر لٹک گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آفس کو آخری مہلت دے دی

اسلام آباد:  ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آفس کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جواب نہ ملنے کی صورت میں مناسب حکم جاری کیا…

اسلام آباد میں نقد رقم کی چھٹی! 31 دسمبر کے بعد کیا بدلنے جا رہا ہے؟ حکومت نے ڈیڈ لائن دے دی

 اسلام آباد:  وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، منصوبے پر عملدرآمد کیلئے 31 دسمبر 2026ء کی حتمی تاریخ مقرر کردی گئی ہے، جس کے بعد دارالحکومت میں کاروبار سے لے کر روزمرہ لین دین تک…

نئے صوبوں پر ریفرنڈم بھی فیصلہ کن نہیں ہوگا؟ رانا ثنا اللہ نے اہم بات کہہ دی

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے تو حتمی فیصلہ پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا…

کیا پاکستان میں نئے صوبوں کی راہ ہموار ہونے لگی؟ 77 فیصد شہریوں نے بڑا مطالبہ کر دیا

لاہور:   پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، تازہ سروے میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے 77 فیصد شہری انتظامی بہتری اور عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے نئے صوبے بنانے کے حامی ہیں۔ میریڈین اینالیٹکس کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More