Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

ٹرمپ نے پاسداران انقلاب کے ساتھ کرد صدر کے ذریعے خفیہ رابطے کیے، امریکی ویب سائٹ کا انکشاف

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی ویب سائٹ ایکسوئس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے ساتھ جنگ بندی کے لیے ایرانی اعلی عہدیداروں سے مذاکرات کے دوران پاسداران انقلاب سے خفیہ رابطے کیے اور اس کے لیے کردستان ریجن کے صدر نے…

ایران،امریکا جنگ؛ خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس، امریکی بیسز کی موجودگی پر سوالات اٹھانا شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ طویل ہونے اور سفارتی حل نکالنے میں ناکامی پر خلیج کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ سے مایوس ہوگئے ہیں اور بے چینی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بعض ممالک نے امریکی فوجی بیسز کی میزبانی جاری رکھنے…

ٹماٹر، پیاز، کدو اور برائلر گوشت مہنگا، سرکاری نرخوں کے برعکس سبزیاں مہنگی فروخت ہونے لگیں

مکو آ نہ(بزنس نیوز)پاکستان کے تیسرے بڑے شہر فیصل آباد میں ٹماٹر، پیاز، گھیا کدو اور برائلر گوشت کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا، جبکہ متعدد سبزیاں سرکاری نرخ سے زائد قیمت پر فروخت ہونے لگیں۔ملکی ٹماٹر کے سرکاری نرخ میں 10 روپے فی کلو اضافہ کرکے…

صارفین ریسٹورنٹس ،ہوٹلز سے خدمات لیتے وقت ڈیجیٹل رسید ضرور حاصل کریں’ پی آر اے

لاہور(بزنس نیوز)پنجاب ریو نیو اتھارٹی نے شفاف ٹیکس ادائیگی کیلئے سرگرمیاں تیز کر دیں۔ ترجمان کے مطابق پنجاب کے ریسٹورنٹس، ہوٹلز میں کچن آرڈر، غیر ادا شدہ، پری یا عارضی بل جاری کرنا ممنوعہ ہوگا۔پنجاب ریونیو اتھارٹی نے صوبہ بھر کے ہوٹلز،…

جولائی 2026میں تنخواہ دار طبقے سے 44ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیاگیا

لاہور( بزنس نیوز)فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے جولائی 2026ء میں تنخواہ دار طبقے سے 44ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا۔ گزشتہ مالی سال کی نسبت تنخواہ دار طبقے نے جولائی 2026ء میں 2ارب روپے زائد انکم ٹیکس دیا۔ گزشتہ سال جولائی میں تنخواہ دار طبقے…

ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری،پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط

اسلام آباد(سپورٹس نیوز) پاک چین صنعتی تعاون سے اسپورٹس فٹ ویئر شعبے میں نئی پیش رفت سامنے آئی ہے اسی سلسلے میں ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے پاکستان چین اسپورٹس فٹ ویئر تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے گئے ہیں، یہ معاہدہ پاکستان کی معروف…

گال ٹیسٹ، امپائر راڈ ٹکر کی طبیعت ناساز، تیسرے روز فرائض ادانہ کر سکے

گال (سپورٹس نیوز)سری لنکا اور بھارت کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ کے تیسرے روز آسٹریلوی امپائر راڈ ٹکر طبیعت ناساز ہونے کے باعث میدان میں فرائض انجام نہ دے سکے۔گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں جاری ٹیسٹ میچ میں راڈ ٹکر کی جگہ ریزرو امپائر رویندرا…

فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے دوسرے…

نیویارک(سپورٹس نیوز)فلوریڈا سٹیٹ یونیورسٹی کے 22 سالہ گولفر جیک وہیلی 1911 کے بعد سے یو ایس امیچور چیمپئن شپ جیتنے والے صرف دوسرے انگلش کھلاڑی بن گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق جیک وہیلی نے میرین میں کھیلے گئے فائنل مقابلے میں امریکی حریف…

یو ایف سی، اسلام مخاشیف کا ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیاب دفاع، مسلسل 17 فتوحات کا ریکارڈ بھی بنا ڈالا

فلاڈلفیا(سپورٹس نیوز)روس سے تعلق رکھنے والے مکسڈ مارشل آرٹسٹ اسلام ماخاشیف نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے آئرش فائٹر این مچاڈو گیری کو شکست دے کر ویلٹر ویٹ ٹائٹل کا کامیابی سے دفاع کر لیا۔امریکا کے شہر فلاڈلفیا میں ہونے والے مقابلے…

ہسپانوی چیمپئن بارسلونا کا مانچسٹر سٹی سے سپین کے کپتان روڈری کی تقریباً 65 ملین پاؤنڈز میں منتقلی…

بارسلونا(سپورٹس نیوز)ہسپانوی چیمپئن بارسلونا نے مانچسٹر سٹی سے سپین کے کپتان روڈری کی تقریباً 65 ملین پاؤنڈز میں منتقلی کا معاہدہ طے کر لیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق سال 2024 میں بیلن ڈی اور کا اعزاز جیتنے والے 30 سالہ مڈفیلڈر…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More