Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

بلوچستان کے لوگ ملک کی معاشی ترقی کے ضامن ہیں، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ، کراچی(نمائندہ خصوصی)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر و سینیٹرحضرت مولانا عبدالواسع نے کراچی میں میڈیا کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے لوگ ملک کی معاشی اور کاروباری ترقی کے ضامن ہیں، یہ محبت، اخوت اور…

سنجاوی میں مسلح افراد کا پولیس چوکی پر حملہ،

سنجاوی(نمائندہ خصوصی)سنجاوی میں مسلح افراد نے شارٹ کٹ پولیس چوکی کو بارودی مواد سے نشانہ بنا کر تباہ کردیا، تاہم ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ذرائع کے مطابق آج شام تقریبا 10 بج کر 15 منٹ پر مسلح افراد نے…

بسیمہ، کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشتگرد ہلاک

بسیمہ(آئی ایس پی آر)بلوچستان کے ضلع واشک کی تحصیل بسیمہ کے علاقے کلی زائیک میں سکیورٹی فورسز نے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے 2 دہشتگردوں کو ہلاک جبکہ 3 کو زخمی کردیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن بسیمہ کیمپ سے…

سکھوں کا شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان

انڈیاناپولس (انٹرنیشنل نیوز)انڈیانا خالصتان ریفرنڈم میں سکھوں نے شملہ کو خالصتان کا دارالحکومت قرار دینے کا اعلان کردیا۔ امریکی ریاست انڈیانا پولس میں خالصتان پنجاب آزادی ریفرنڈم کے موقع پرگرپتونت سنگھ پنوں نے شملہ کو ڈیموکریٹک ریپبلک آف…

جھینگر نما کیڑے کی آواز نے نوجوان کو سماعت سے محروم کر دیا

بیجنگ (انٹرنیشنل نیوز)چین میں ایک 18 سالہ نوجوان کو جنگل میں کئی گھنٹے تک سیکڑوں سیکاڈاز(جھینگر نما کیڑے)کی مسلسل تیز آوازیں سننے کے بعد عارضی طور پر سماعت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ چینی میڈیا کے مطابق ژے جیانگ صوبے کے شہر ننگبو سے…

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کا مکہ معاہدے کا خیر مقدم

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مکہ معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ سعودی عرب، ترکی اور پاکستان نے حال ہی میں، اور بالآخر مکہ مشترکہ دفاعی…

آئرلینڈ،ہولناک ٹریفک حادثے میں 5 افراد ہلاک

ڈبلن (انٹرنیشنل نیوز)آئرلینڈ کی کانٹی کِلڈیر میں ہولناک ٹریفک حادثے میں پانچ افراد ہلاک، 4 زخمی ہوگئے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والی دو خواتین کی حالت تشویشناک ہے، جبکہ ایک خاتون اور بچہ بھی شدید زخمی ہیں۔…

ٹرمپ کا ایران جنگ میں ساتھ نہ دینے پر جنوبی کوریا سے اظہارِ ناراضی

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے خلاف جنگ میں حصہ نہ لینے پر جنوبی کوریا سے اظہار ناراضی، فوجی مشقیں کم کرنے کی ہدایت دے دی۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ٹرمپ نے کہا کہ میں نے حال ہی میں جنوبی کوریا کے صدر سے پوچھا…

ایران کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ دیں گے،ایرانی آرمی چیف کی ٹرمپ کو دھمکی

تہران(انٹرنیشنل نیوز)ایران کے آرمی چیف میجر جنرل امیر حاتمی نے آبنائے ہرمزکو امریکی علاقہ قرار دینے کے ٹرمپ کے بیان پر سخت تنقیدکرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی باتوں پر مذاق کرنا بھی بڑی غلطی ہے، کیونکہ یہ ایران ہے، اس کے محافظ آپ کی ٹانگیں توڑ…

امریکا کا چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کیلئے تجارتی دھوکے بازی کا الزام

بیجنگ(انٹرنیشنل نیوز)امریکا نے چین کی جانب سے امریکی ٹیرف سے بچنے کے لیے تجارتی دھوکے بازی کا الزام عائد کردیا۔امریکی وائٹ ہائوس کی رپورٹ کے مطابق ٹیرف سے بچنے کے لیے چین میں بنی اشیا، بھارت، اسرائیل، کینیڈا، یورپی یونین، ترکیے، جاپان اور…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More