Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

جورجیا ہنٹر بیل کے 1500 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے کی بدولت شانداراختتام

برمنگھم(سپورٹس نیوز)ایمی ہنٹ اور دینا ایشر سمتھ کی شاندار کارکردگی اور جورجیا ہنٹر بیل کے 1500 میٹر دوڑ میں طلائی تمغے کی بدولت گریٹ برٹین نے یورپین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کا اختتام شاندار انداز میں کیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 24 سالہ ایمی…

وسیم اکرم کی طرف سے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر بنگلادیشی ٹیم کی تعریف

کراچی (سپورٹس نیوز)آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ میں تاریخی کامیابی پر لیجنڈ وسیم اکرم نے بنگلادیشی ٹیم کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔ سابق کپتان وسیم اکرم نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں لکھا کہ طاقتور آسٹریلیا…

شاید یہ میرا آخری سال ہو ،رونالڈو نے ریٹائرمنٹ کا اشارہ دے دیا

لزبن(سپورٹس نیوز) پرتگال سے تعلق رکھنے والے دنیاکے مقبول ترین فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے ریٹائر منٹ کا اشارہ دیتے ہوئے کہاہے کہ شاید یہ میرا آخری سال ہو۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رونالڈو نے اپنی شادی کے بعد دیے گئے ایک انٹرویو میں کہا کہ یہ…

لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد، کلاسیک مسٹری اور اعوان چوائس کامیاب

لاہور(سپورٹس نیوز)جشن آزادی کے سلسلے میں لاہور ریس کلب میں گھڑ دوڑ کا انعقاد کیا گیا مجموعی طور طور پر پانچ ریسز ہوئیں، جشن آزادی کپ میں کلاسیک مسٹری اور انڈیپنڈنس کپ میں اعوان چوائس نے کامیابی حاصل کی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے گرم اور…

پاکستان ہاکی ٹیم کو ورلڈکپ میں عالمی سطح پر شرمندگی کا سامنا،کپتان میدان بدر

اسلام آباد(سپورٹس نیوز)ہاکی ورلڈ کپ 2026 کے افتتاحی میچ میں انگلینڈ کے خلاف پاکستان کی ٹیم کو ایک غیر معمولی صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستانی کھلاڑی پنالٹی کارنر کے دوران استعمال ہونے والا ضروری حفاظتی سامان…

ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی تربیتی کیمپ (آج)سے شروع ہوگا

اسلام آباد (سپورٹس نیوز)پاکستان ہاکی فیڈریشن نے چین میں منعقد ہونے والے ویمنز جونیئر ایشیا کپ 2026میں قومی جونیئر گرلز ہاکی ٹیم کی شرکت کے سلسلے میں تربیتی کیمپ 18 اگست سے شروع ہوگا۔ مزکورہ تربیتی کیمپ کیلئے اسلام آباد میں حال ہی میں…

” بگ باس 20” کا پریمیئر 6ستمبر 2026 کو ہو گا

ممبئی (شوبز نیو)بھارت کا مقبول ریئلٹی شو بگ باس اپنے 20ویں سیزن کے ساتھ واپسی کے لیے تیار ہے، جبکہ بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان ایک بار پھر شو کی میزبانی کرتے نظر آئیں گے۔شو کے منتظمین کے مطابق بگ باس 20 کا پریمیئر 6ستمبر 2026کو ہو گا اور…

سابقہ اداکارہ نور بخاری کی عون چوہدری سے ہی چوتھی شادی

لاہور (شوبز نیو)پاکستان کی سابقہ اداکارہ نور بخاری نے اپنے شوہر عون چوہدری سے طلاق کے بعد دوبارہ شادی کرنے پر لب کشائی کی ہے۔ نور بخاری کی پہلی شادی عون چوہدری سے ہوئی تھی لیکن پھر ان کی طلاق ہوگئی تھی، جس کے بعد ان کی دو شادیاں مزید ہوئیں…

فلم” ایونجرز: ڈومز ڈے” 18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے

نیویارک (شوبز نیو)مارول اسٹوڈیوز کی نئی سپر ہیرو فلم'' ایونجرز: ڈومز ڈے'' 18 دسمبر کو سینما گھروں کی زینت بنے گی، جہاں ڈاکٹر ڈوم اور مارول کی مختلف دنیاوں کے ہیروز کے درمیان ٹکرا بڑے پردے پر دکھایا جائے گا۔ گزشتہ دنوں مارول اسٹوڈیوز کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More