براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
ایران کا ارجنٹائن کی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد قرار دینے کا فیصلہ، بیونس آئرس کا سخت ردعمل
بیونس آئرس: ارجنٹائن نے ایران کی جانب سے اپنی بحریہ اور فضائیہ کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست میں شامل کرنے کے فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے اسے بے بنیاد اور ناقابلِ قبول الزام قرار دے دیا ہے۔
ارجنٹائن کی وزارتِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ…
امریکا اور اسرائیل کو جنگی جرائم کا نتیجہ انتخابات میں مل گیا: ایرانی صدر
\- تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کو اپنے مبینہ جنگی جرائم کا سیاسی نتیجہ انتخابات میں بھگتنا پڑا، جبکہ یورپ کے عوام نے بھی جنگ پسندانہ نظریات کو مسترد کردیا ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مسعود پزشکیان کا…
روس، امریکا اور یوکرین کے سہ فریقی مذاکرات ختم، قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق
- ابوظہبی: روس، امریکا اور یوکرین کے درمیان ابوظہبی میں ہونے والے سہ فریقی مذاکرات اختتام پذیر ہوگئے، جن میں روس یوکرین جنگ کے خاتمے اور یورپی سلامتی سمیت اہم معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
روسی وفد کے سربراہ نے مذاکرات کو خوشگوار…
ایرانی دھمکیوں کے باعث امریکی وزیر خزانہ اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے منتقل
واشنگٹن: ایران کی جانب سے جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے کے بعد امریکی وزیر خزانہ سکاٹ بیسنٹ کو اہلِ خانہ سمیت فوجی اڈے پر منتقل کر دیا گیا۔
امریکی ٹی وی فاکس نیوز کے مطابق امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر عہدیدار نے بتایا کہ سکاٹ بیسنٹ اور ان…
مشرق وسطیٰ میں جنگ کے خاتمے کی امیدیں دم توڑنے لگیں، تیل بردار جہازوں پر حملے جاری
تہران: ایران جنگ کے خاتمے کی امیدوں کے باوجود مشرق وسطیٰ میں تیل بردار جہازوں اور توانائی تنصیبات کو نشانہ بنانے کا سلسلہ بدستور جاری ہے، جس سے خطے میں بحری سلامتی اور عالمی توانائی کی ترسیل کو خطرات لاحق ہوگئے ہیں۔
رپورٹس کے مطابق رواں…
ایران کا امریکا کو سخت انتباہ، کسی بھی غلطی کا فوری اور بھرپور جواب دیں گے: باقر قالیباف
تہران: ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے امریکا کو خبردار کیا ہے کہ واشنگٹن کی جانب سے کسی بھی غلط اندازے یا جارحانہ اقدام کا ایران فوری اور بھرپور جواب دے گا۔
نیم سرکاری خبر رساں ادارے تسنیم کے مطابق ایران کے نئے میزائل…
ایران کا آبنائے ہرمز میں امریکی نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنانے کا دعویٰ
تہران: ایران کی مسلح افواج نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں ایک چٹان پر نصب بحری نیویگیشن سسٹم کو نشانہ بنایا گیا ہے۔
برطانوی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق ایرانی حکام نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا ان نیویگیشن آلات کو…
ایران جنگ نے امریکی حکومت کو تباہ کر دیا، امریکا مایوس جواری کی طرح ہاتھ پاؤں مار رہا ہے: محسن رضائی
تہران: ایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے سیکرٹری میجر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف جنگ امریکی حکومت کو تباہ کر چکی ہے اور امریکا اب ایک مایوس جواری کی طرح ہاتھ پاؤں مار رہا ہے۔
محسن رضائی کا کہنا تھا کہ امریکا فرضی…
امریکا کا لبنانی قونصل جنرل کو ملک چھوڑنے کا حکم، ابراہیم شرارہ روانہ
نیویارک: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے مشیگن کے شہر ڈیٹرائٹ میں تعینات لبنان کے قونصل جنرل ابراہیم شرارہ کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دیتے ہوئے امریکا چھوڑنے کا حکم دے دیا، جس کے بعد وہ ملک سے روانہ ہو چکے ہیں۔
امریکی محکمہ خارجہ کے مطابق…
سعودی عرب: ریاض کی جانب داغے گئے حوثی کروز اور بیلسٹک میزائل تباہ
ریاض: سعودی عرب کے فضائی دفاعی نظام نے ریاض کی طرف داغے گئے ایک حوثی کروز میزائل اور ایک بیلسٹک میزائل کو فضا میں ہی تباہ کر دیا، جبکہ ملک کے جنوبی علاقے میں بھی ایک بیلسٹک میزائل مار گرایا گیا۔
یمن میں آئینی حکومت کی بحالی کے لیے قائم…