براؤزنگ زمرہ
بین الاقوامی
دریائے مسیسیپی میں بڑا حادثہ، آئل ٹینکر کروز کشتی سے ٹکرا گیا، 32 افراد زخمی
نیواورلینز: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست لوزیانا کے شہر نیواورلینز میں دریائے مسیسیپی پر خوفناک حادثہ پیش آیا جہاں آئل ٹینکر ایک مسافر بردار کروز کشتی سے ٹکرا گیا، جس کے نتیجے میں کشتی الٹ کر جزوی طور پر ڈوب گئی۔ حادثے میں 32 افراد زخمی ہوئے…
بھارت میں خوفناک ٹریفک حادثہ، منی بس اور ٹرک میں تصادم سے 26 افراد ہلاک، 20 زخمی
گوہاٹی: بھارتی ریاست آسام میں تیز رفتار منی بس اور ٹرک کے درمیان ہولناک تصادم نے کئی خاندانوں کو سوگوار کردیا، حادثے میں کم از کم 26 افراد جان کی بازی ہار گئے جبکہ 20 زخمی ہوگئے۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ قازیگار کے قریب پیش آیا،…
آبنائے ہرمز میں بڑا دھماکہ، ایرانی بحری بارودی سرنگ سے ایل این جی جہاز ٹکرانے کا دعویٰ
تہران: آبنائے ہرمز میں کشیدگی کے دوران ایران کے پاسداران انقلاب کی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی بحری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے باعث ایل این جی بردار جہاز میں زوردار دھماکہ ہوا اور اس میں آگ بھڑک اٹھی۔
پاسداران انقلاب کی بحریہ کے مطابق…
پیوٹن نے یوکرین جنگ ختم کرنے کی امیدوں پر پانی پھیر دیا، امن مذاکرات میں کون سی بڑی شرط رکھ دی؟
ماسکو: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یوکرین جنگ کے خاتمے کیلئے اپنے سخت مؤقف میں نرمی سے انکار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ ماسکو اپنے زیرِ کنٹرول علاقوں سے متعلق مطالبات سے پیچھے نہیں ہٹے گا، جبکہ یوکرین میں غیر ملکی امن فوج کی…
ٹرمپ ایران پر مزید حملوں کیلئے تیار تھے، سعودی عرب سمیت کن ممالک نے روک دیا؟ امریکی صدر کا بڑا…
واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب، قطر سمیت دیگر خلیجی ممالک نے امریکا سے ایران پر مزید بڑے حملے نہ کرنے اور موجودہ فوجی و معاشی دباؤ برقرار رکھنے کی درخواست کی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں اسٹیفن اے اسمتھ کو…
ایران کا امریکی فوج کو بڑا جھٹکا؟ بحرین میں اہم ریڈار تباہ کرنے کا دعویٰ سامنے آگیا
تہران: ایران کی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کی ایرو اسپیس فورس نے بحرین میں امریکی فوج کے ابتدائی وارننگ ریڈار کو تباہ کردیا ہے، کارروائی کو سیریک میں ٹیلی کمیونیکیشن ٹاور پر مبینہ حملے کا جواب قرار دیا گیا ہے۔
پاسداران انقلاب…
آبنائے ہرمز میں دو سپر ٹینکرز میں دھماکے، 40 لاکھ بیرل سے زائد تیل متاثر ہونے کا دعویٰ
تہران: ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ رات آبنائے ہرمز میں دو سپر آئل ٹینکرز دھماکوں کے بعد آگ کی لپیٹ میں آگئے، دونوں جہازوں پر 40 لاکھ بیرل سے زائد تیل موجود تھا۔
ایرانی پاسداران انقلاب کے مطابق دونوں آئل ٹینکرز آبنائے…
ٹرمپ کی میکسیکو کو محصولات دوگنا کرنے کی دھمکی، تارکین وطن کے قافلے روکنے کا مطالبہ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے میکسیکو کو خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب آنے والے تارکین وطن کے قافلوں کو فوری طور پر روکا جائے، بصورت دیگر میکسیکو پر عائد تجارتی محصولات میں دوگنا اضافہ کردیا جائے گا۔
صدر ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ…
یوکرین جنگ پر یورپ متحدہ مؤقف اپنائے، روس سے مذاکرات کی پہل خود کرنا ہوگی: میکرون
پیرس: فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے کہا ہے کہ یوکرین جنگ اور یورپ کے مستقبل کے حوالے سے تمام یورپی ممالک کو مشترکہ حکمت عملی اور واضح مؤقف اختیار کرنا ہوگا، جبکہ روس کے ساتھ مذاکرات کی بحالی کے لیے یورپ کو خود پہل کرنی چاہیے۔
اپنے بیان…
فن لینڈ کا روسی شہریوں کے داخلے پر مزید پابندیاں عائد کرنے کا فیصلہ، 16 نومبر سے اطلاق ہوگا
ہیلسنکی: فن لینڈ نے روسی شہریوں کے ملک میں داخلے سے متعلق ویزا پالیسی مزید سخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے، نئی پابندیوں کا اطلاق 16 نومبر 2026 سے ہوگا، جس کے تحت روسی کھلاڑیوں اور مختصر مدت کے روزگار کے لیے آنے والے شہریوں کا داخلہ بھی محدود کر…