Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران کا قشم جزیرے کے قریب امریکی ڈرون قبضے میں لینے کا دعویٰ، تعداد 8 ہوگئی

 تہران:   ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے قشم جزیرے کے جنوب میں امریکی ڈرون کو الیکٹرانک وارفیئر کے ذریعے بحفاظت زمین پر اتار کر قبضے میں لینے کا دعویٰ کیا ہے۔ پاسدارانِ انقلاب کے مطابق امریکی ایم کیو ایم 170 ڈرون کو ایرانی الیکٹرانک…

ماسکو پر تقریباً 600 ڈرونز کا بڑا حملہ، روسی فضائی دفاعی نظام نے بیشتر ڈرونز تباہ کر دیے

 ماسکو:  روس کے دارالحکومت ماسکو اور گردونواح پر رواں سال کے بڑے ڈرون حملوں میں سے ایک کو روسی فضائی دفاعی نظام نے ناکام بنانے کا دعویٰ کیا ہے، حملے کے دوران تقریباً 600 بغیر پائلٹ طیاروں نے ماسکو کی جانب پرواز کی۔ ماسکو کے میئر…

امریکا میں فضائی بحران شدت اختیار کر گیا، ہزاروں پروازیں منسوخ، مسافر ائیرپورٹس پر پھنس گئے

واشنگٹن:  امریکا میں فضائی سفر کا بحران دوسرے روز بھی ختم نہ ہو سکا، فضائی حدود کھلنے اور پروازوں کی روانگی بحال ہونے کے باوجود ائیرلائنز معمول کا شیڈول بحال کرنے میں ناکام رہیں، جس کے باعث ہزاروں مسافر مختلف ائیرپورٹس پر پھنس گئے۔…

ایرانی عوام کو بھوکا رکھنے کی امریکی دھمکی جنگی جرم کا اعتراف ہے: اسماعیل بقائی

تہران:  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکی وزیر خارجہ کی جانب سے ایران کو ناکہ بندی کے ذریعے بھوکا رکھنے کی دھمکی دینا جنگی جرائم کا اعتراف ہے، امریکا اپنی جنگی اور سیاسی ناکامیوں کو چھپانے کے لیے…

نیتن یاہو کو بڑا سیاسی دھچکا، گادی آئزن کوٹ نے قومی اتحادی حکومت کی پیشکش مسترد کردی

تل ابیب:  اسرائیلی اپوزیشن رہنما اور وزارت عظمیٰ کے امیدوار گادی آئزن کوٹ نے نیتن یاہو کی قومی اتحادی حکومت بنانے کی پیشکش مسترد کرتے ہوئے اسے سیاسی چال قرار دے دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق گادی آئزن کوٹ نے کہا کہ نیتن یاہو جانتے ہیں کہ…

امریکا مذاکرات کرے یا جنگ، ایران کو فرق نہیں پڑتا، باقر قالیباف کا دوٹوک مؤقف

 تہران:  ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے کہا ہے کہ ایران اب نہ جنگ نہ امن کی کیفیت میں نہیں رہے گا، امریکا مذاکرات کرنا چاہتا ہے یا جنگ، ایران کو اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا، امریکی غلطی کی صورت میں میدان جنگ کا جغرافیہ…

بحرین میں امریکی فوجی اڈے پر ڈرون حملہ، ایرانی پاسدارانِ انقلاب کا اہم دعویٰ

تہران:  ایران کے پاسدارانِ انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کی فورسز نے بحرین میں ایک فوجی اڈے پر نصب امریکی فضائی دفاعی ریڈار سسٹم کو ڈرون حملے میں نشانہ بنایا ہے، حملے کے لیے 6 ڈرونز استعمال کیے گئے۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے پر جاری…

ایران سے جنگی نقصانات کا معاوضہ کون ادا کرے گا؟ خلیجی ممالک کا سلامتی کونسل میں بڑا مطالبہ

 دوحہ: (ویب ڈیسک) خلیجی ممالک نے ایران سے جنگ کے دوران ہونے والے نقصانات کا مکمل معاوضہ ادا کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے تہران کو حملوں اور ان کے نتائج کا ذمہ دار قرار دینے پر زور دیا ہے، جبکہ ایران نے جوابی الزام عائد کرتے ہوئے خلیجی ممالک کو…

آبنائے ہرمز میں تین آئل ٹینکرز نشانے پر؟ بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے بعد جہازوں میں آگ بھڑک اٹھی

 تہران: (ویب ڈیسک) آبنائے ہرمز میں بحری کشیدگی خطرناک صورتحال اختیار کرگئی، ایرانی بحریہ اور پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکرانے کے باعث تین آئل ٹینکروں میں آگ لگ گئی۔ ایرانی حکام کے مطابق آبنائے ہرمز میں بحری…

آبنائے ہرمز اور باب المندب میں بڑھتی کشیدگی، اقوام متحدہ نے عالمی معیشت کو بڑے خطرے سے خبردار کردیا

نیویارک: (ویب ڈیسک) آبنائے ہرمز اور باب المندب میں تجارتی جہازوں پر حملوں اور بڑھتی ہوئی کشیدگی نے عالمی سطح پر خطرے کی گھنٹی بجا دی، اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ سمندری راستوں کی غیر یقینی صورتحال عالمی امن، علاقائی استحکام اور معیشت کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More