Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران،امریکا جنگ؛ خلیجی اتحادی ٹرمپ سے مایوس، امریکی بیسز کی موجودگی پر سوالات اٹھانا شروع

واشنگٹن (انٹرنیشنل نیوز)امریکا اور ایران کے درمیان جنگ طویل ہونے اور سفارتی حل نکالنے میں ناکامی پر خلیج کے اتحادی ممالک ڈونلڈ ٹرمپ سے مایوس ہوگئے ہیں اور بے چینی میں اضافہ ہوگیا ہے جبکہ بعض ممالک نے امریکی فوجی بیسز کی میزبانی جاری رکھنے…

جرمنی،افغان شہری کو میونخ میں گاڑی سے ٹکر مارنے کے جرم میں عمر قید

برلن (انٹرنیشنل نیوز)جرمنی کی ایک عدالت نے افغانی کو میونخ میں گذشتہ سال گاڑی سے ٹکر مارنے والے حملے کے جرم میں عمر قید کی سزا سنا دی جس میں ایک دو سالہ بچی اور اس کی والدہ ہلاک اور دیگر درجنوں زخمی ہو گئے تھے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق صرف…

برطانوی وزیراعظم کا گرومنگ گینگز کی ممکنہ جلد رہائی پر نظرثانی کاحکم

لندن(انٹرنیشنل نیوز)برطانیہ کے وزیراعظم اینڈی برنہم نے گرومنگ گینگز کے ارکان کی ممکنہ جلد رہائی پر فوری نظرثانی کا حکم دے دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوری لیڈر کیمی بیڈینوک نے خدشہ کا اظہار کیا تھا کہ بچوں سے جنسی زیادتی میں ملوث افراد…

اٹلی نے اپنے تمام بڑے شہروں کے لیے شدید گرمی کا اعلی ترین الرٹ جاری کر دیا

روم (انٹرنیشنل نیوز)اٹلی کی حکومت نے ملک کے تمام بڑے شہروں کے لیے شدید گرمی کا اعلی ترین الرٹ ریڈ الرٹ جاری کر دیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق وزارتِ صحت کے زیرِ نگرانی 27 بڑے شہروں میں یہ انتباہ نافذ کیا گیا ہے، جہاں درج حرارت…

جنگ جلد ختم ہوجائے گی اور آبنائے ہرمز کھل جائے گی،ٹرمپ پر امید

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہاہے کہ ایران سے بات چیت جاری ہے، جنگ جلد ختم ہوجائے گی، آبنائے ہرمز کھل جائے گی۔ امریکی صدر ٹرمپ نے صحافیوں سے عالمی اور امریکی توانائی کی قیمتوں سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے…

سعودی عرب میں ایران نواز گروہوں کے ممکنہ حملے کے پیش نظر سیکیورٹی ادارے الرٹ

ریاض(انٹرنیشنل نیوز) سعودی حکام نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے حمایت یافتہ مسلح گروہ مملکت میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے ہیں جس کے پیش نظر سیکیورٹی اداروں کو ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ سعودی حکام کے مطابق عراقی ملیشیائیں اور…

محمد بن سلمان اور میکرون کا اہم ٹیلیفونک رابطہ، بحری سلامتی اور دو طرفہ تعاون پر مشاورت

ریاض (انٹرنیشنل نیوز)سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِاعظم شہزادہ محمد بن سلمان اور فرانس کے صدر ایمانویل میکرون کے درمیان اہم ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس میں خطے کی تازہ ترین صورتحال، امن و استحکام کے فروغ اور باہمی تعاون سے متعلق اہم امور پر…

ایران رجیم چینج میں ناکامی، موساد سربراہ نے 2 سینئر افسران کو عہدوں سے ہٹا دیا

تل ابیب (انٹرنیشنل نیوز)اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے نئے سربراہ رومن گوفمان نے ایران میں حکومت کی تبدیلی کے ناکام منصوبے سے وابستہ دو انتہائی سینئر افسران کو ان کے عہدوں سے ہٹا دیا۔ا سرائیلی میڈیا کی مطابق یہ دونوں افسران اس منصوبے کی…

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

ایران کو 3 ارب ڈالرز دینے پر عبوری اتفاق ہوگیا ہے۔  عرب ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے مذاکرات میں ہر پیشرفت کیساتھ 3 ارب ڈالر جاری کرنے کی شرط رکھی ہے۔ عرب ٹی وی کی رپورٹ میں کہا گیا کہ آبنائے ہرمز پر سلطنت عمان کی…

ایران کیخلاف جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی، بہت کام باقی ہے: اسرائیلی وزیراعظم

اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا کہ اگرچہ اسرائیل نے ایران، حماس اور حزب اللہ کے خلاف نمایاں کامیابیاں حاصل کی ہیں تاہم جنگ ابھی ختم نہیں ہوئی اور ایرانی پراکسیز کے خلاف مزید اقدامات کرنا ہوں گے۔ یہ بات انہوں نے اسرائیل کے نجی ٹی وی چینل…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More