Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ترکیہ: سٹیل فیکٹری میں دھماکے سے 16 افراد جاں بحق، 13 زخمی

 استنبول: ترکیہ کے مغربی صوبے ازمیر میں سٹیل فیکٹری میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق جبکہ 13 زخمی ہو گئے۔ حکام کے مطابق حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد حاباس سٹیل پلانٹ کے ملازمین تھے، جو ترکیہ کے…

آبنائے ہرمز میں 10 روز کے دوران 11 آئل ٹینکروں کو نشانہ بنایا، ایرانی بحریہ کا دعویٰ

 تہران:   ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ 10 روز کے دوران آبنائے ہرمز سے گزرنے والے کم از کم 11 آئل ٹینکروں کو حملوں کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں جہازوں اور ان کے نیویگیشن سسٹم کو ناکارہ بنا دیا گیا۔ ایرانی بحریہ کے مطابق…

بنگلادیش نے شیخ حسینہ واجد کو نئے پاسپورٹ اور شناختی کارڈ کے اجرا کی درخواست مسترد کردی

 ڈھاکا:   بنگلادیشی حکومت نے بھارت میں مقیم سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کو نئے شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کے اجرا سے انکار کرتے ہوئے ان کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ بنگلادیش کے وزیر مملکت برائے خارجہ امور ہمایوں کبیر نے میڈیا سے گفتگو کرتے…

ایران پر ممکنہ نئے حملے تشویشناک ہیں، ٹرمپ کو تحفظات سے آگاہ کر دیا: اردوان

 انقرہ:   ترک صدر رجب طیب اردوان نے ایران پر ممکنہ نئے فوجی حملوں کے حوالے سے تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو اپنے تحفظات سے آگاہ کر دیا ہے۔ انقرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے ترک صدر نے کہا کہ ترکیے ایران کے خلاف کسی نئی…

ایران کا دو روزہ منصوبہ معقول تجاویز پر مشتمل ہے، امریکی مطالبات غیرمنصفانہ ہیں: اسماعیل بقائی

 تہران:  ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران کا دو روزہ منصوبہ انتہائی معقول تجاویز پر مبنی ہے، تہران اپنے قومی مفادات اور حقوق پر کسی صورت سمجھوتا نہیں کرے گا۔ تہران میں پریس بریفنگ کے دوران اسماعیل بقائی نے…

غزہ میں شدید بارشوں سے 70 ہزار خیمے زیر آب، ساڑھے 3 لاکھ بے گھر افراد متاثر

 غزہ: غزہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث بے گھر فلسطینیوں کے 70 ہزار خیمے زیر آب آگئے، جس کے نتیجے میں تقریباً 3 لاکھ 50 ہزار افراد متاثر ہوئے ہیں، حماس نے اس صورتحال کا ذمہ دار اسرائیلی محاصرے کو قرار دیا ہے۔ حماس کی جانب سے جاری بیان میں…

ایران مخالف کسی بھی اتحاد کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑے گا: ایرانی فوج

 تہران: ایرانی فوج کے ترجمان ابوالفضل شکارچی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی طاقت کا اتحاد اپنے مقاصد حاصل کرنے میں ناکام رہے گا۔ اپنے بیان میں ابوالفضل شکارچی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کے سخت گیر ساتھیوں کو تنقید کا نشانہ بناتے…

امریکا میں جی 20 اجلاس، صدر پوتن کی شرکت کا فیصلہ تاحال نہیں ہوا: کریملن

 ماسکو: روس نے واضح کیا ہے کہ صدر ولادیمیر پوتن کی امریکا میں ہونے والے آئندہ جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے حوالے سے ابھی کوئی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ کریملن کے ترجمان دمتری پیسکوف نے روسی صدر کے ممکنہ دورہ امریکا سے متعلق قیاس آرائیوں…

سعودی عرب کی جانب داغے گئے 2 کروز میزائل تباہ کرنے کا دعویٰ

 ریاض: سعودی عرب کی قیادت میں یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف سرگرم فوجی اتحاد نے ریاض اور مملکت کے جنوبی علاقے کی جانب داغے گئے 2 کروز میزائل فضا میں تباہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اتحاد کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سعودی عرب پر یہ دوسرا…

بائی ننس کا سیکیورٹی سسٹم کتنا طاقتور؟ 80 لاکھ صارفین اور اربوں ڈالر محفوظ!

ابوظہبی: دنیا کے معروف کرپٹو کرنسی ایکسچینج بائی ننس نے دعویٰ کیا ہے کہ مصنوعی ذہانت پر مبنی اس کے جدید سیکیورٹی نظام نے 2026 کی پہلی ششماہی میں 80 لاکھ سے زائد صارفین کو ممکنہ مالی فراڈ سے محفوظ رکھنے میں مدد فراہم کی، جبکہ تقریباً 4.6 ارب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More