Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکا نے ایران کی تجارتی نقل و حرکت محدود کرنے کیلئے ٹاسک فورس آئرن گیٹ قائم کر دی

 واشنگٹن:   امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے ایران کی زمینی تجارتی گزرگاہوں اور بحیرہ کیسپین کے ذریعے سامان کی ترسیل روکنے اور محدود کرنے کے لیے نئی ٹاسک فورس آئرن گیٹ کے قیام کا باضابطہ اعلان کر دیا۔ سینٹ کام کے مطابق ٹاسک فورس کے قیام…

مشرق وسطیٰ میں حملوں کا خدشہ، امریکا کا اپنے شہریوں کے لیے سکیورٹی الرٹ جاری

 واشنگٹن:  مشرق وسطیٰ میں بڑھتے ہوئے مسلح حملوں کے خطرات کے پیش نظر امریکی حکومت نے اپنے شہریوں کو سکیورٹی الرٹ جاری کرتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ امریکی حکام کے مطابق ایران کی جانب سے خطے میں امریکی حکومتی…

امریکا کا ایران کی ناکہ بندی مزید سخت کرنے کا منصوبہ، نئی ٹاسک فورس قائم کرنے کی تیاری

 واشنگٹن:   امریکی فوج نے ایران کی بحری ناکہ بندی کا دائرہ بحیرہ کیسپین تک پھیلانے اور زمینی سرحدوں کے ذریعے نقل و حرکت محدود کرنے کے لیے نئی ٹاسک فورس تشکیل دینے کا منصوبہ بنا لیا۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق امریکی سینٹرل کمانڈ کی…

آبنائے ہرمز میں ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جہاز میں آگ بھڑک اٹھی

 تہران:   ایرانی بحریہ نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز کے مشرقی حصے میں ایک ٹینکر بارودی سرنگ سے ٹکرا گیا، جس کے باعث جہاز میں آگ لگ گئی اور وہ ناکارہ ہوگیا۔ ایرانی بحریہ کے مطابق ٹینکر نے اپنا نیویگیشن سسٹم بند کر رکھا تھا اور ممنوعہ…

میگھن مارکل کے والد بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں گرفتار

لندن: برطانوی شہزادہ ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کے والد تھامس مارکل کو امریکی ریاست فلوریڈا میں بچوں کے جنسی استحصال سے متعلق مواد رکھنے کے الزام میں حراست میں لے لیا گیا۔ امریکی محکمہ انصاف کے مطابق 82 سالہ تھامس مارکل کے لاس اینجلس…

امریکا نے مذاکرات کے چاروں ادوار سبوتاژ کیے، وعدوں سے انحراف کیا: باقری کنی

 تہران:   نائب ایرانی قومی سلامتی کونسل باقری کنی نے امریکا پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے گزشتہ ڈیڑھ سال کے دوران مذاکرات کے چاروں ادوار کو ناکام بنایا اور اپنے وعدوں سے پیچھے ہٹ کر سفارتی عمل کو نقصان پہنچایا۔ تہران میں ایرانی میڈیا سے…

ٹرمپ کا ایران پر دوبارہ بڑے فوجی حملوں کا فیصلہ جلد کرنے کا اعلان، سفارتی معاہدے پر بھی غور

 واشنگٹن: (ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی کارروائیاں دوبارہ شروع کرنے سے متعلق فیصلہ جلد کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا ایران کے جوہری پروگرام کو مکمل طور پر ختم کرنے کے لیے مزید حملوں کا آپشن…

امریکا اور اسرائیل کا ایران پر مختصر مگر شدید حملوں کا منصوبہ تیار، نیویارک ٹائمز کا دعویٰ

 واشنگٹن:  امریکا اور اسرائیل نے ایران کے خلاف مختصر اور شدید فوجی کارروائی کا منصوبہ تیار کر لیا ہے، جس پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی منظوری کے بعد عمل درآمد کیے جانے کا امکان ہے۔ امریکی اخبار نیویارک ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ممکنہ فوجی…

جے ڈی وینس کا ایران جنگ ختم کرنے اور اسرائیل سے تعلقات پر نظرثانی کا مطالبہ

 واشنگٹن:   امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ جنگ ختم کرنے اور اسرائیل کے ساتھ تعلقات پر نظرثانی کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں سے اختلاف کا اظہار کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جے ڈی وینس نے ری پبلکن…

رات کے اندھیرے میں سورج کیسے نکلے گا؟

- کیلیفورنیا: (ویب ڈیسک) امریکا کی ایک خلائی ٹیکنالوجی کمپنی نے رات کے وقت بھی زمین کے مختلف علاقوں میں سورج کی روشنی پہنچانے کا منفرد منصوبہ تیار کرلیا، جس کے تحت خلا میں بڑے بڑے آئینے نصب کرکے سورج کی روشنی زمین کی جانب منعکس کی جائے گی۔…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More