Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ناسا کی 22 سالہ خلائی دوربین کا مشن ختم، زمین کی فضا میں داخل ہوتے ہی تباہی کا سامنا

 واشنگٹن: امریکی خلائی ادارے ناسا کی معروف خلائی دوربین نیل گیہرلز سوئفٹ آبزرویٹری کا تقریباً 22 سالہ تاریخی مشن اختتام پذیر ہوگیا، خلائی جہاز زمین کی فضا میں داخل ہوگیا جہاں شدید حرارت کے باعث اس کا بیشتر حصہ جل کر تباہ ہونے کا امکان ہے۔…

جاپان میں سیاحوں کی نئی مشکل، پرانے سوٹ کیس چھوڑنے والوں کیلئے سخت سزاؤں کی تیاری

 ٹوکیو: جاپان میں غیر ملکی سیاحوں کی ریکارڈ آمد کے ساتھ ایک نیا مسئلہ سامنے آگیا، بڑی تعداد میں سیاح اپنے پرانے سفری بیگز سڑکوں، ہوٹلوں اور عوامی مقامات پر چھوڑ کر جا رہے ہیں، جس پر مقامی حکام نے سخت کارروائی کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیلات کے…

ڈنمارک میں تعلیمی وظائف میں کٹوتیوں کے خلاف ہزاروں طلبا سڑکوں پر نکل آئے

 کوپن ہیگن: یورپ میں تعلیمی اخراجات اور طلبا کی مالی معاونت میں کمی کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ شدت اختیار کر گیا، ڈنمارک میں بھی ہزاروں طلبا نے حکومت کی جانب سے تعلیمی وظائف محدود کرنے کی تجویز کے خلاف احتجاج کیا۔ دارالحکومت کوپن…

ایلون مسک کے انتخابی مہمات پر 44 کروڑ ڈالر خرچ، بھاری سرمایہ کاری بھی ریپبلکنز کو کامیابی نہ دلا سکی

 واشنگٹن: دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی امریکی وسط مدتی انتخابات میں بھاری مالی معاونت بھی ریپبلکن امیدواروں کیلئے خاطر خواہ انتخابی نتائج حاصل کرنے میں مددگار ثابت نہ ہو سکی۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے انتخابی مہمات اور سیاسی…

امریکی انتخابات کے نتائج، عوام نے تقسیم کے بجائے اتحاد کی سیاست کا انتخاب کیا: باراک اوباما

 نیویارک: سابق امریکی صدر باراک اوباما نے امریکی انتخابات کے نتائج پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام نے تقسیم کی سیاست کے بجائے اتحاد اور باہمی اتفاق کا واضح پیغام دیا ہے۔ اپنے بیان میں باراک اوباما کا کہنا تھا کہ امریکی عوام ایسی قیادت…

امریکی انتخابات میں عبدل السید کی تاریخی کامیابی، پہلے مسلمان امریکی سینیٹر بن گئے

 مشی گن: امریکی ریاست مشی گن سے ڈیموکریٹ امیدوار عبدل السید نے سینیٹ کی نشست پر کامیابی حاصل کرکے امریکی تاریخ میں پہلے مسلمان سینیٹر بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ انتخابی معرکے میں عبدل السید نے ری پبلکن امیدوار مائیک راجرز کو شکست دی اور…

ایران پر فوری حملے کا کوئی منصوبہ نہیں، امریکی فوج ہر کارروائی کیلئے تیار ہے: ٹرمپ

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کا فی الحال ایران پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، تاہم ضرورت پڑنے پر امریکی فوج ہر قسم کی کارروائی کیلئے تیار ہے، تہران کے معاملے پر واشنگٹن کی پوزیشن مضبوط ہے اور بظاہر امریکا اپنے…

دوبارہ جنگ کسی کے مفاد میں نہیں، مسائل کا حل امن و استحکام میں ہے: ایرانی صدر

 تہران: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ خطے میں دوبارہ جنگ شروع ہونے سے کسی بھی فریق کو کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوگا، تنازعات اور مسائل کا حل تصادم کے بجائے امن اور استحکام کے قیام میں ہے۔ اپنے بیان میں ایرانی صدر کا کہنا تھا کہ ایران…

نیویارک میں انتخابی عمل متاثر، ووٹنگ مشینوں میں خرابی سے 7 لاکھ ووٹرز کو مشکلات

 واشنگٹن: امریکی ریاست نیویارک کی ویسٹ چیسٹر کاؤنٹی میں انتخابات کے دوران ووٹنگ مشینوں میں تکنیکی خرابی کے باعث پولنگ کا عمل متاثر ہوگیا، متعدد پولنگ اسٹیشنز پر مشینوں نے کام کرنا چھوڑ دیا۔ امریکی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیپر بیلٹس اسکین نہ…

ایران کا دوٹوک مؤقف، امریکا کو جنگ روکنے کا فیصلہ کرنے کا پیغام

تہران: (ویب ڈیسک) ایرانی پارلیمنٹ کے سپیکر محمد باقر قالیباف نے واضح کیا ہے کہ ایران امریکی دھمکیوں اور ممکنہ فوجی کارروائیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگا، ملک ہر قسم کے دفاعی چیلنج سے نمٹنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ پارلیمنٹ کے اجلاس سے خطاب…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More