Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ایران امریکا معاہدے سے ابھی بہت دور، تہران کا دوٹوک مؤقف

تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے امریکا کے حد سے زیادہ مطالبات مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک جنگ کے خاتمے کے معاہدے تک پہنچنے سے ابھی بہت دور ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو کرتے ہوئے ایک اعلیٰ ایرانی عہدیدار نے کہا کہ ایران…

نیتن یاہو کے دباؤ پر ٹرمپ ایران پر جوہری حملہ کر سکتے ہیں، ٹکر کارلسن کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی صحافی ٹکر کارلسن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے دباؤ پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف جوہری حملے کا آپشن استعمال کر سکتے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں ٹکر کارلسن کا کہنا تھا کہ…

روس اور یوکرین کی ایمرجنسی الرٹ ایپس ہیک، شہریوں کو جعلی انتباہات موصول

 ماسکو، کیف: روس اور یوکرین کے ہنگامی انتباہی نظام مبینہ سائبر حملوں کی زد میں آ گئے، دونوں ممالک کی الرٹ ایپس پر جعلی پیغامات جاری ہونے سے شہریوں میں تشویش پھیل گئی۔ روسی وزارتِ ہنگامی حالات نے تصدیق کی ہے کہ اس کی ایمرجنسی الرٹ ایپ پر…

مشرقِ وسطیٰ عالمی طاقتوں کی کشمکش کا میدان نہیں بننا چاہیے، چینی صدر

 بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ نے مشرقِ وسطیٰ اور خلیجی خطے میں بڑھتی ہوئی کشیدگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے کو عالمی طاقتوں کی محاذ آرائی کا مرکز نہیں بننا چاہیے، تنازعات کے حل کے لیے سفارتی ذرائع اختیار کیے جائیں۔ بیجنگ میں…

آبنائے ہرمز کھولنے کیلئے امریکی بحری ناکہ بندی کا خاتمہ ضروری ہے، ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ مذاکرات ایرانی 7 نکاتی تجویز کی بنیاد پر ہوں گے، اب فیصلہ واشنگٹن نے کرنا ہے، ایران کے مطالبات واضح اور منطقی ہیں۔ تہران میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اسماعیل بقائی…

زیلنسکی مذاکرات چاہتے ہیں تو ماسکو آ جائیں، پوتن بات چیت کے لیے تیار ہیں: روس

ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن کے معاون یوری اوشاکوف نے کہا ہے کہ صدر پوتن نے یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی سے مذاکرات کرنے سے کبھی انکار نہیں کیا، اگر وہ براہ راست بات چیت چاہتے ہیں تو ماسکو آ سکتے ہیں۔ روسی ٹیلی ویژن کے صحافی پاویل…

امریکی مطالبات تسلیم ہونے پر ہی مذاکرات کا فیصلہ کریں گے: عباس عراقچی

 تہران:  ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا کی جانب سے ایران کے مطالبات تسلیم کیے جانے کے بعد ہی براہ راست یا بالواسطہ مذاکرات کے انعقاد کا فیصلہ کیا جائے گا، فی الحال امریکی حکام سے ملاقات کا کوئی ارادہ نہیں۔ عباس عراقچی…

شام کی مکہ الائنس میں شمولیت کی خواہش، بات چیت جاری ہے: وزیر خارجہ

 دمشق:   شامی وزیر خارجہ اسعد الشیبانی نے کہا ہے کہ شام مکہ الائنس میں شامل ہونے کا خواہاں ہے اور اس سلسلے میں متعلقہ فریقوں کے ساتھ بات چیت جاری ہے۔ اپنے بیان میں اسعد الشیبانی کا کہنا تھا کہ مکہ الائنس علاقائی سلامتی کے لیے ایک اہم…

قشم جزیرے کے قریب امریکی حملے کا دعویٰ، 4 ماہی گیر متاثر

 تہران:   ایرانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے قشم جزیرے کے نزدیک دو ماہی گیر کشتیوں پر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں چار ماہی گیر متاثر ہوئے۔ رپورٹس کے مطابق واقعہ صبح ساڑھے 11 بجے پیش آیا، حملے کے بعد دو ماہی گیر لاپتہ ہوگئے تھے،…

پوپ لیو امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے

 ویٹی کن سٹی: کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ لیو چہاردہم نے امریکی وسط مدتی انتخابات میں ڈاک کے ذریعے ووٹ کاسٹ کرکے تاریخ رقم کردی، وہ امریکی انتخابات میں ووٹ ڈالنے والے تاریخ کے پہلے پوپ بن گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More