Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

امریکی انتخابات میں ایلون مسک کی ریکارڈ مالی معاونت، 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد عطیہ دے دیا

 واشنگٹن: امریکی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ ارب پتی کاروباری شخصیت ایلون مسک امریکی انتخابی مہمات میں سب سے زیادہ انفرادی مالی معاونت فراہم کرنے والے عطیہ دہندہ بن گئے ہیں، جن کی جانب سے 44 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سے زائد رقم دی گئی ہے۔ رپورٹس…

امریکی وسط مدتی انتخابات: ڈیموکریٹس کی ایوان نمائندگان میں اکثریت حاصل کرنے کی پیشگوئی

 واشنگٹن: امریکی انتخابی امور پر نظر رکھنے والے ادارے کک پولیٹیکل نے وسط مدتی انتخابات کے حوالے سے اپنی نئی رپورٹ جاری کردی، جس میں ڈیموکریٹک پارٹی کی کامیابی کے امکانات روشن قرار دیے گئے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق ڈیموکریٹس امریکی ایوان…

جے ڈی وینس کی ایرانی عہدیدار محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش

 واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے ایران کے ساتھ کشیدگی کم کرنے اور ممکنہ معاہدے پر بات چیت کے لیے ایرانی قومی سلامتی کے سربراہ محسن رضائی سے براہ راست ملاقات کی پیشکش کر دی۔ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ کی رپورٹ کے مطابق امریکی انتظامیہ…

ٹرمپ ایران کے ساتھ تنازع کو لامتناہی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے: جے ڈی وینس

 واشنگٹن: امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے ساتھ جاری فوجی تنازع کو طویل اور نہ ختم ہونے والی جنگ میں تبدیل نہیں ہونے دیں گے، تاہم طویل فوجی مداخلتوں کی مخالفت کا مطلب فوجی طاقت کے استعمال سے مکمل اجتناب نہیں…

قطر کا اسرائیلی انتخابات میں مداخلت اور فنڈنگ کے الزامات مسترد کرنے کا اعلان

دوحہ: (ویب ڈیسک) قطر نے اسرائیل کے حالیہ انتخابات میں مداخلت اور انتخابی نتائج پر اثر انداز ہونے کے لیے عرب جماعتوں کو مالی معاونت فراہم کرنے کے الزامات کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قطری وزارتِ خارجہ کے…

یوکرین: ڈنیپرو ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملہ، 13 افراد ہلاک، 10 زخمی

 کیف: (ویب ڈیسک) یوکرین کے شہر ڈنیپرو میں ریلوے اسٹیشن پر روسی ڈرون حملے کے نتیجے میں کم از کم 13 افراد ہلاک جبکہ 10 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے تین کی حالت تشویش ناک بتائی جا رہی ہے، جس کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔…

ماسکو میں روس افریقہ سربراہی اجلاس کا آخری روز، تجارت 27 ارب ڈالر سے تجاوز کر گئی

 ماسکو:   روس کے دارالحکومت ماسکو میں تیسرے روس افریقہ سربراہی اجلاس کے دوسرے اور آخری روز سیاسی، سفارتی اور اقتصادی سرگرمیاں عروج پر پہنچ گئیں، اجلاس میں 48 افریقی ممالک کے وفود شریک ہیں جبکہ 22 ممالک کی نمائندگی سربراہانِ مملکت کر رہے…

امریکا اور اسرائیل کی ایران پر ایک ہفتے تک فوجی کارروائی کی تیاری، ایگزیوس کا دعویٰ

 واشنگٹن: امریکی نیوز ویب سائٹ ایگزیوس نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا اور اسرائیل ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فوجی حملوں کی تیاری کر رہے ہیں، جن کا دورانیہ ایک ہفتے تک ہو سکتا ہے۔ رپورٹ کے مطابق ممکنہ کارروائی امریکی وسط مدتی انتخابات کے بعد کی…

ایران کا قطر سے ثالثی کی ذمہ داریاں پوری کرنے اور بیانات میں احتیاط برتنے کا مطالبہ

 تہران: (ویب ڈیسک) ایران نے قطر پر زور دیا ہے کہ وہ علاقائی تنازعات میں ثالثی کی ذمہ داریاں پوری کرے اور عوامی بیانات دیتے ہوئے زیادہ احتیاط کا مظاہرہ کرے۔ ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق وزارتِ خارجہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ کے…

امریکا کا مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران پر حملوں کا امکان، خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا گیا

 واشنگٹن: امریکا نے مڈٹرم انتخابات کے بعد ایران کے خلاف نئی فوجی کارروائی کی تیاریوں کے سلسلے میں خلیجی ممالک کو آگاہ کر دیا ہے، ممکنہ حملوں میں ایرانی جوہری تنصیبات اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنائے جانے پر غور کیا جا رہا ہے۔ امریکی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More