Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

بین الاقوامی

ماسکو سربراہی اجلاس: قدرتی گیس کی عالمی منڈی میں استحکام، توانائی کے تحفظ اور تعاون بڑھانے پر اتفاق

 ماسکو:   روس کے دارالحکومت ماسکو میں گیس برآمد کرنے والے ممالک کی تنظیم (جی ای سی ایف) کا آٹھواں سربراہی اجلاس مشترکہ اعلامیے کی منظوری کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں عالمی توانائی کی سلامتی، قدرتی گیس کی بلاتعطل فراہمی، بنیادی ڈھانچے…

اسرائیل میں اقتدار کی جنگ، نیتن یاہو کے مستقبل پر سوالات اٹھ گئے

تل ابیب:  اسرائیل میں عام انتخابات کے بعد اقتدار کی رسہ کشی شروع ہوگئی، ووٹوں کی گنتی کے ابتدائی مرحلے میں کسی بھی اتحاد کو واضح اکثریت ملتی دکھائی نہیں دے رہی، جبکہ وزیراعظم نیتن یاہو اور اپوزیشن رہنماؤں کی جانب سے کامیابی اور نئی حکومت…

مجتبیٰ خامنہ ای کی محسن رضائی سے ملاقات، آبنائے ہرمز اور قومی سلامتی پر تبادلہ خیال

 تہران: ایرانی سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای سے سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری محسن رضائی نے ملاقات کی، جس میں قومی سلامتی، آبنائے ہرمز کی صورت حال اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کی گئی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق…

حوثیوں کا سعودی فوجی طیاروں اور خمیس مشیط اڈے پر حملوں کا دعویٰ، ریاض کی تصدیق سامنے نہ آسکی

 صنعا: یمن کے حوثیوں نے سعودی عرب کے نجران ایئرپورٹ اور خمیس مشیط کے فوجی اڈے پر حملوں کا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کارروائی میں دو فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کو نشانہ بنایا گیا، تاہم سعودی حکام کی جانب سے ان دعوؤں کی تصدیق نہیں کی گئی۔ عالمی…

آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کا ایرانی دعویٰ مسترد، سینٹکام کی تردید

 واشنگٹن: امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹکام) نے پاسدارانِ انقلاب کی بحریہ کے کمانڈر کی جانب سے آبنائے ہرمز سے امریکی افواج کے انخلا کے دعوے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی فوج اس اہم آبی گزرگاہ اور اس کے گردونواح میں بدستور موجود اور چوکس…

پوتن کا روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے باہر کرنے کی کوششوں پر سخت انتباہ

 ماسکو: روسی صدر ولادیمیر پوتن نے کہا ہے کہ روس کو عالمی گیس مارکیٹ سے باہر کرنے اور اس کی گیس صنعت کی ترقی روکنے کی کوششوں کے سنگین معاشی اثرات مرتب ہوں گے، جبکہ عالمی توانائی، صنعت اور زراعت میں قدرتی گیس کی اہمیت مزید بڑھنے کا امکان ہے۔…

ایران میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے حکام کا اہم اجلاس، فیلڈ مارشل عاصم منیر نے تجویز دی تھی:…

 تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایران میں پاکستان، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینئر حکام کے ساتھ اہم اجلاس منعقد ہو رہا ہے، جس میں فلسطین، لبنان اور خطے کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ اسماعیل…

سعودی عرب اور یونان کا بحری راستوں کے تحفظ اور توانائی تعاون بڑھانے پر اتفاق

 ریاض: سعودی عرب اور یونان نے بین الاقوامی بحری راستوں کی سکیورٹی یقینی بنانے، توانائی کی بلا تعطل فراہمی اور مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا ہے۔ سعودی دارالحکومت ریاض میں سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور یونان…

ایران کا امریکا اور اسرائیل کو سخت انتباہ، نئی فوجی کارروائی کا بھرپور جواب دینے کا اعلان

 تہران:   ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے امریکا اور اسرائیل کے ساتھ دوبارہ فوجی تصادم کے خدشے کا اظہار کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران کے خلاف کسی بھی نئی فوجی کارروائی کا بھرپور طاقت سے جواب دیا جائے گا۔ عباس عراقچی نے اپنے بیان میں…

ٹرمپ کی اسرائیلی ووٹروں سے نیتن یاہو کو ووٹ دینے کی اپیل، مشترکہ اہداف مکمل کرنے کا عزم

 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اسرائیل میں پارلیمانی انتخابات سے قبل ایک بار پھر وزیرِ اعظم بنیامین نیتن یاہو کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے اسرائیلی ووٹروں سے اپیل کی ہے کہ وہ نیتن یاہو کو ووٹ دیں تاکہ دونوں رہنماؤں کی جانب سے شروع کیے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More