براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
خیبرپختونخوا کی صورتحال پر وزیراعظم کا اہم اجلاس، عسکری حکام بھی شریک
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت خیبرپختونخوا کی مجموعی صورتحال اور صوبے سے متعلق اہم امور پر اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے۔
اجلاس میں وفاقی وزراء، اعلیٰ عسکری حکام اور گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی شریک ہیں، جہاں…
انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر ایم کیو ایم پاکستان کو الیکشن کمیشن کا شوکاز نوٹس
اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات نہ کرانے پر متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 روز کے اندر جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی۔
الیکشن کمیشن کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان مقررہ…
پاکستان اور سعودی عرب کا میڈیا و ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور سعودی عرب نے میڈیا، اطلاعات، نشریات، ثقافت اور سیاحت سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو نئی جہت دینے پر اتفاق کیا ہے۔
اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ سے پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر راجع بن…
راولپنڈی: عاصم منیر سے چینی وزیر کی ملاقات، پاک چین سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے کمیونسٹ پارٹی آف چائنہ کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر لیو ہائی شنگ نے ملاقات کی، جس میں پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعلقات کو مزید مستحکم بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
پاک فوج کے…
پشاور: جیلوں کو سزا کے بجائے اصلاح اور بحالی کے مراکز بنایا جائے، فیصل کریم کنڈی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ صوبے کی جیلوں کو صرف سزا دینے کے مراکز تک محدود رکھنے کے بجائے اصلاح اور بحالی کے اداروں میں تبدیل کرنا ہوگا، جہاں قیدیوں کو تعلیم، ہنر اور روزگار کے بہتر مواقع فراہم کیے جائیں۔
گورنر…
لاہور ہائیکورٹ کا نورین نیازی کی بیٹیوں کی والدہ سے ملاقات کرانے کا حکم
لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے نورین نیازی کی دو بیٹیوں کو کل صبح 10 بجے جیل میں والدہ سے ملاقات کرانے کا حکم دے دیا، ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹہ ہوگا۔
لاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عبہر گل خان نے سکینہ اور شاہ ریز کی درخواست پر بانی پی ٹی آئی کی…
اسلام آباد: چین کا عوام دوست طرزِ حکمرانی قابلِ تقلید ہے، اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ چین کی کمیونسٹ پارٹی کا عوام سے مضبوط رابطے کا نظام دیگر ممالک کے لیے قابلِ تقلید ہے، چین کی غیر معمولی ترقی میں جماعتی تنظیم سازی، خود احتسابی اور عوامی فلاح کو بنیادی اہمیت…
خیبرپختونخوا کے عوام امن چاہتے ہیں، دہشت گردی کے مخالف صرف دہشت گردوں کے سہولت کار ہیں، ڈی جی آئی…
اسلام آباد: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیوں میں رکاوٹیں پیدا کرنے والے سہولت کار اب موجود نہیں، صوبے میں نااہل اور لاتعلق حکومت بھی دہشت گردوں کے سہولت کاروں میں…
احسن اقبال کا پائیدار ترقی کیلئے پالیسیوں کے تسلسل پر زور، جدید ٹیکنالوجی اپنانے کو ناگزیر قرار دیا.
اسلام آباد: وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان صنعتی ترقی، معاشی استحکام اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے لیے بھرپور کوششیں کر رہا ہے، تاہم ملک کی پائیدار ترقی کے لیے پالیسیوں کا تسلسل برقرار رکھنا ضروری ہے۔
اسلام آباد…
صحافیوں کی آواز دبانے کی کوشش بنیادی حقوق پر حملہ ہے، مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صحافیوں کو دھمکیاں دینے، تشدد اور ہراساں کرنے کے واقعات کسی صورت قابل قبول نہیں، حق اور سچ کی آواز بلند کرنے والے صحافیوں کا تحفظ ریاست کی ذمہ داری ہے۔
صحافیوں کے خلاف جرائم کے خاتمے کے…