براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
بجلی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالا، فیول سبسڈی دسمبر تک جاری رہے گی: وزیراعظم
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ حکومت نے بجلی اور توانائی کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر منتقل نہیں ہونے دیا، جبکہ عوامی ریلیف کے لیے جاری فیول سبسڈی اسکیم دسمبر کے آخر تک برقرار رہے گی۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس سے…
عالمی ٹیکنالوجی کمپنیوں پر ڈیجیٹل نگرانی اور سنسرشپ کے ذریعے آزادی کی تحریکیں دبانے کا الزام
نیویارک: پاکستان نے عالمی ڈیجیٹل منظرنامے میں بڑھتی ہوئی سنسرشپ، ڈیجیٹل نگرانی اور انٹرنیٹ کی بندش پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ جدید ٹیکنالوجی کو حق خودارادیت کی جائز تحریکوں کو دبانے اور عوامی رائے پر اثرانداز ہونے کیلئے استعمال…
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد: 190 ملین پاؤنڈ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر اہم پیش رفت سامنے آگئی، اسلام آباد ہائیکورٹ نے دونوں کی اپیلیں 10 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کردیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کی…
خیبرپختونخوا میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کیلئے نیا نظام متعارف کرانے کا فیصلہ
پشاور: وفاقی وزیر توانائی اویس احمد لغاری نے خیبرپختونخوا میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں کمی کیلئے ٹرانسفارمر بیسڈ لوڈ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ کرلیا، جبکہ زیادہ نقصانات والے علاقوں میں بھی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم کرنے کی یقین دہانی…
پاکستان اور سری لنکا کا گندھارا تہذیب اور بدھ مت ورثے کے فروغ کیلئے تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: وفاقی وزیر قومی ورثہ و ثقافت اورنگزیب خان کھچی سے سری لنکا کے 16 رکنی اعلیٰ سطح کے بدھ مت وفد نے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان گندھارا تہذیب، بدھ مت کے تاریخی ورثے اور آثار قدیمہ کے شعبوں میں مشترکہ تعاون کو فروغ دینے…
بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات، ایک گھنٹہ 10 منٹ تک جاری رہی
راولپنڈی: بانی پاکستان تحریک انصاف اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے درمیان جیل کے کانفرنس روم میں ملاقات کرا دی گئی۔
جیل ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران دونوں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی۔ ملاقات کا دورانیہ ایک گھنٹہ 10 منٹ رہا۔
ذرائع…
سیاسی تناؤ کم کرنے کی ضرورت ہے، ملک اور جمہوریت کیلئے مل کر کام کرنا ہوگا: بیرسٹر گوہر
اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کی اپنی جماعت اور اپنی سیاست ہے، اسمبلی میں ان کی تقریر کے بعد انہیں مشورہ دیا تھا کہ بعض الفاظ استعمال نہیں کرنے چاہیے تھے، ملک، قوم اور جمہوریت کے مفاد میں سیاسی…
اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی کے وفد کی ملاقات، پٹرولیم قیمتوں اور عوامی ریلیف پر گفتگو
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے جماعت اسلامی کے وفد نے ملاقات کی، جس میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں اور عوام کو معاشی ریلیف فراہم کرنے کے ممکنہ اقدامات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق…
اٹک: مریم نواز کا 23 ارب روپے کے 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح، عوام سے براہ راست ملاقات
اٹک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اٹک میں 23 ارب روپے کی لاگت سے مکمل اور جاری 127 ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کردیا، منصوبوں میں 59 سڑکوں کی تعمیر اور بحالی کے منصوبے بھی شامل ہیں۔
وزیراعلیٰ پنجاب کی اٹک آمد پر شہریوں کی بڑی تعداد نے…
مریم نواز کا چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان
لاہور: (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے وفاقی وزیر چودھری سالک حسین کو ہتکِ عزت کا نوٹس بھجوانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ الزام تراشی کے بجائے ثبوت سامنے لائے جائیں، بصورت دیگر معاملہ عدالت میں لے کر جاؤں گی۔
ہونہار…