براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
اسحاق ڈار کا ایرانی وزیر خارجہ سے رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے ایرانی ہم منصب عباس عراقچی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس کے دوران خطے کی مجموعی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر گفتگو کی گئی۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں نے علاقائی…
چودھری سالک حسین کا مریم اورنگزیب کو جواب، قانونی نوٹس پر ردعمل دے دیا
اسلام آباد: وفاقی وزیر چودھری سالک حسین نے مریم اورنگزیب کی سوشل میڈیا پوسٹ پر ردعمل دیتے ہوئے انہیں جواب دے دیا۔
چودھری سالک حسین کا کہنا تھا کہ مریم اورنگزیب کو گمراہ کن دعوؤں کے حوالے سے قانونی نوٹس اپنی وزیراعلیٰ کی ترجمان کوثر…
سی ڈی اے کا مدرسہ اختر العلوم کو الٹی میٹم، عملدرآمد نہ ہوا تو کیا ہوگا؟
اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کی جماعت سے منسلک مدرسہ اختر العلوم کو تعمیراتی قوانین کی مبینہ خلاف ورزی پر کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) نے نوٹس جاری کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق سی ڈی اے کے ڈائریکٹوریٹ…
یوم اقبال پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
لاہور: وفاقی حکومت نے شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے یومِ پیدائش کے موقع پر 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا، اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اتوار 9…
لاہور سمیت پنجاب بھر میں گیس کی قلت، شہریوں کو کھانا پکانے میں مشکلات
لاہور: صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب کے مختلف شہروں اور علاقوں میں گیس کی غیر اعلانیہ بندش اور کم پریشر کے باعث شہریوں کی مشکلات بڑھ گئیں، گھریلو صارفین کو کھانے کی تیاری سمیت روزمرہ امور کی انجام دہی میں پریشانی کا سامنا ہے۔
لاہور کے…
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی، پٹرول 7 روپے 6 پیسے سستا ہوگیا
اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا، جس کے تحت پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے۔
پٹرولیم ڈویژن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 7 روپے 6 پیسے فی لٹر کمی کی گئی ہے…
اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار اور سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفون پر رابطہ ہوا، جس میں خطے اور عالمی سطح پر ہونے والی پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق دونوں رہنماؤں…
مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس، پنجاب کے 40 اضلاع اور 154 تحصیلوں کی کارکردگی کا تفصیلی جائزہ
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب نے وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی غیر معمولی محنت، انتظامی مہارت اور عوامی مسائل پر گہری نظر انہیں منفرد بناتی ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے…
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی پیش کردہ تین قراردادیں منظور کر لیں
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی پہلی کمیٹی نے پاکستان کی جانب سے پیش کردہ تین قراردادیں بھاری اکثریت سے منظور کر لی ہیں، جن کا تعلق جوہری ہتھیار نہ رکھنے والی ریاستوں کے لیے سلامتی کی ضمانتوں، علاقائی اسلحہ…
پاکستان، برطانیہ کے انسدادِ دہشت گردی مذاکرات، سکیورٹی صورتحال اور سرحد پار خطرات پر تبادلہ خیال
اسلام آباد: پاکستان اور برطانیہ کے درمیان انسدادِ دہشت گردی سے متعلق دوطرفہ مذاکرات کا انعقاد ہوا، جس میں علاقائی اور عالمی سکیورٹی صورتحال، دہشت گرد تنظیموں سے درپیش خطرات اور خطے میں امن و استحکام کے امور کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔…