Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

آصفہ بھٹو زرداری کا بی آئی ایس پی ہیڈکوارٹرز کا دورہ، مستحق خواتین کی معاونت بڑھانے پر زور

 اسلام آباد: خاتونِ اول بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) کے ہیڈکوارٹرز کا دورہ کیا، جہاں ان کی صدارت میں پروگرام کے مختلف اقدامات اور کارکردگی کا جائزہ لینے کے لیے اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس کے دوران آصفہ…

پنجاب میں فالج کے مریضوں کے لیے بڑا اقدام، 40 اسٹروک سینٹرز فعال

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنرل ہسپتال لاہور میں اسٹروک کارڈز تقسیم کرتے ہوئے کہا ہے کہ فالج کے مریضوں کو بروقت علاج کی فراہمی اور ان کی بحالی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز شریف کا کہنا تھا…

عاصم منیر تہران کیوں گئے؟ خواجہ آصف کا قومی اسمبلی میں بڑا بیان

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ فیلڈ مارشل عاصم منیر خطے میں امن، صلح اور مذاکرات کے فروغ کے لیے تہران گئے تھے، وہاں کوئی دفاعی معاہدہ زیرِ بحث نہیں تھا اور ان کی اپنی موجودگی بھی ضروری نہیں تھی۔ قومی اسمبلی میں خطاب کرتے…

خیبرپختونخوا میں انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے بڑا فیصلہ، 

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے انسانی حقوق سے متعلق شکایات کے فوری اور مؤثر ازالے کے لیے مشترکہ ڈیجیٹل پورٹل قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا، جس کے ذریعے شکایات کی وصولی سے لے کر ان پر ہونے والی پیش رفت تک نگرانی کی جا سکے گی۔ مشیرِ اطلاعات و…

شہباز شریف نے مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان مسلم لیگ ن خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس کل طلب کر لیا ہے، جس میں پارٹی کی آئندہ کی حکمت عملی اور لائحہ عمل پر غور کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس وفاقی وزیر امور کشمیر اور مسلم لیگ ن…

کمانڈر کویت نیول فورس کی نیول ہیڈکوارٹرز آمد، نیول چیف سے ملاقات

 اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کمانڈر کویت نیول فورس میجر جنرل (نیوی) سیف عبدالہادی الحملان نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل نوید اشرف سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق نیول ہیڈکوارٹرز…

قطر میں پاکستانی مصنوعات کی دھوم مچانے کی تیاری، جام کمال خان نے برآمدات بڑھانے کے لیے بڑا قدم اٹھا…

دوحہ: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستانی مصنوعات کے ایکسپورٹ ڈسپلے سینٹر کا افتتاح کر دیا۔ اس اقدام کا مقصد قطری مارکیٹ میں پاکستانی مصنوعات کو متعارف کرانا اور ملکی برآمدات میں اضافہ کرنا ہے۔ وزارتِ…

امریکا اور کینیڈا میں یومِ سیاہ کشمیر کی تقریبات، بھارتی اقدامات کے خلاف آواز بلند

واشنگٹن: یومِ سیاہ کشمیر کے موقع پر امریکا اور کینیڈا میں پاکستانی سفارتخانوں اور قونصل خانوں کے زیرِ اہتمام تقریبات منعقد کی گئیں، جن میں مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ان کے حقِ خودارادیت کی حمایت کا اعادہ…

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس سپریم کورٹ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کی حیثیت سے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں منعقد ہوئی، جہاں جسٹس محمد علی مظہر نے ان سے حلف لیا۔ تقریب میں سپریم کورٹ کے ججز، لا…

پاکستان ریلویز کا آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی رعایتیں لازمی دینے کا فیصلہ

 لاہور: پاکستان ریلویز نے دیگر ٹرینوں کی طرح آؤٹ سورس کی گئی ٹرینوں میں بھی اہل مسافروں کو مقررہ قواعد کے مطابق رعایتیں دینا لازمی قرار دے دیا ہے۔ پاکستان ریلویز ہیڈکوارٹرز لاہور کی جانب سے جاری ہدایات کے مطابق آؤٹ سورس ٹرینوں میں بھی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More