Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

عالمی بینک کی رپورٹ جاری، پاکستان کی معاشی ترقی اور مہنگائی سے متعلق اہم پیشگوئی

نیویارک: عالمی بینک نے پاکستان کی ترقیاتی صورتحال پر سال 2026ء کی اقتصادی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق مالی سال 2025-26ء میں ملک کی معاشی شرح نمو 3.7 فیصد رہی، جبکہ آئندہ مالی سال میں شرح نمو 3.8 فیصد رہنے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ عالمی…

خواجہ آصف کی یوٹیوبرز پر کڑی تنقید، پی ٹی آئی کو بڑا نقصان کس سے؟

اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے بیرون ملک مقیم یوٹیوبرز کو پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ وہ پاکستان میں بیٹھے سیاسی کارکنوں کی مشکلات سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔ سماجی رابطے کی ویب…

پنجاب پولیس کو 4 ہفتوں کی مہلت، ورنہ افسران عہدوں سے فارغ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے اور خواتین و بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام کے لیے پولیس افسران کو چار ہفتوں کی مہلت دے دی، ناکامی کی صورت میں متعلقہ افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا انتباہ بھی…

پٹرولیم لیوی ختم ہوگی یا احتجاج بڑھے گا؟ کل اہم دن

لاہور: جماعت اسلامی نے پٹرولیم لیوی کے خاتمے کے مطالبے پر کل ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا اعلان کر دیا، جبکہ حکومت کے ساتھ مذاکرات کے لیے بھی اہم پیش رفت سامنے آگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر احسن اقبال اور جماعت اسلامی کے نائب امیر…

پاکستان اور مالدیپ کے تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق، اقتصادی تعاون بڑھانے کے عزم کا اظہار

 اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کی ملاقات، تجارت، سرمایہ کاری، ماحولیاتی تحفظ اور عالمی امور پر تبادلہ خیال صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے ایوانِ صدر اسلام آباد میں…

حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پوری امت مسلمہ متحد ہے، سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا:…

اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پوری امت مسلمہ متحد ہے اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی معاہدے کے بغیر بھی بھرپور حمایت کرتا۔ وفاقی دارالحکومت میں تعظیم حرمین کانفرنس…

پنجاب میں اہم انتظامی تبدیلی، کیپٹن (ر) محمد وسیم ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر تعینات

 لاہور: پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے تبدیل کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد وسیم کو ڈی جی فوڈ پنجاب اور کین کمشنر تعینات کر دیا ہے۔ محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے مطابق امجد حفیظ کو فوری طور…

میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن 24 گھنٹوں میں جاری ہوگا

 کراچی: سندھ حکومت نے میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن آئندہ 24 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید…

کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، محسن نقوی

 اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، جبکہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، پارکس کی تزئین و آرائش اور سیف سٹی منصوبے کو وسعت دینے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔…

پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ

 اسلام آباد: پاکستان اور مالدیپ نے آئندہ دو سال کے دوران دوطرفہ تجارت کا حجم 13 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تعلیم، سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More