Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، الیکشن کمیشن کا اہم حکم

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کردی۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے اسلام…

مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا پرتپاک استقبال کیا، جہاں معزز مہمان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے…

اسحاق ڈار کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور

دوشنبے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی، جس میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پلیٹ فارم پر علاقائی اقتصادی تعاون، باہمی روابط اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

عظمیٰ بخاری کے الزامات نہیں، معین قریشی کے دعوے عدالت میں ناکام؟ بڑا فیصلہ آ گیا

لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، ڈیفمیشن ٹریبیونل نے معین قریشی کو 30 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔ عظمیٰ بخاری کے وکیل علی بخاری کے مطابق…

فیصل کریم کنڈی کا تجاوزات کے خاتمے کا اعلان، سفارش نہیں چلے گی

پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے لیے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور کسی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔ …

ای پاسپورٹس کے لازمی اجراء کی تاریخ میں توسیع

اسلام آباد: مشین ریڈ ایبل پاسپورٹس (ایم آر پی) کے اجرا کے خاتمے اور ای پاسپورٹ کے لازمی اجرا کی تاریخ میں توسیع کر دی گئی ہے، جس کے تحت اب 23 اکتوبر 2026 سے ملک بھر میں صرف ای پاسپورٹ جاری کیے جائیں گے۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ…

 محسن نقوی کی قطری ہم منصب سے ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے قطری ہم منصب اور داخلی سلامتی فورس کے کمانڈر شیخ خلیفہ بن حمد بن خلیفہ آل ثانی سے ملاقات کی، جس میں داخلی سکیورٹی کے شعبے میں دوطرفہ تعاون اور سکیورٹی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر تفصیلی تبادلہ…

اسحاق ڈار ایس سی او اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان روانہ

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہانِ حکومت کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے تاجکستان کے دارالحکومت دوشنبے روانہ ہوگئے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق اسحاق ڈار 19 اور 20 اکتوبر کو ہونے…

سرکاری حج سکیم: واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کے لیے ایک دن باقی

اسلام آباد: سرکاری حج سکیم کے تحت حج واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کی آخری تاریخ 20 اکتوبر مقرر کی گئی ہے، جس میں اب صرف ایک دن باقی رہ گیا ہے۔  وزارتِ مذہبی امور کی عازمینِ حج کو 20 اکتوبر تک ادائیگی مکمل کرنے اور میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ…

خیبر پختونخوا کی معدنیات عوام کی ملکیت ہیں اور رہیں گی، طارق فضل چودھری

 اسلام آباد: وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کا مقصد دہشت گردی کا خاتمہ اور متاثرہ اضلاع میں امن و امان کی صورتحال بہتر بنانا ہے، صوبے کی معدنیات عوام کی ملکیت ہیں اور عوام ہی کی…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More