Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

خیبرپختونخوا میں معدنیات کے 4,917 لائسنس جاری، پی ٹی آئی دور میں نمایاں اضافہ ہوا: خواجہ آصف

 اسلام آباد:   وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں معدنیات کے لائسنسوں کی تعداد میں سب سے زیادہ اضافہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے صوبائی ادوارِ حکومت میں ہوا، جبکہ عسکری اداروں کو اس شعبے میں نہ ہونے کے برابر لائسنس…

 افغان سرزمین پاکستان سمیت کسی ملک کے خلاف استعمال نہ ہونے دی جائے: سابق پاکستانی سفیر

 ماسکو: افغانستان میں پاکستان کے سابق سفیر سید ابرار حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیاں پاکستان اور پورے خطے کی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہیں۔ افغان عبوری حکومت اپنی سرزمین کسی بھی ہمسایہ ملک، بالخصوص پاکستان…

 کوہاٹ پولیس لائنز حملے کا ماسٹر مائنڈ زاہد گل ہلاک، سی ٹی ڈی کا دعویٰ

لکی مروت: کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور سکیورٹی فورسز نے ایف آر لکی مروت میں مشترکہ انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران کوہاٹ پولیس لائنز پر خودکش حملے کے مبینہ ماسٹر مائنڈ دہشت گرد زاہد گل کو ہلاک کردیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے…

  اسحاق ڈار کی سول ایوی ایشن کے منصوبوں پر کام تیز کرنے کی ہدایت

 اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے سول ایوی ایشن کے جاری منصوبوں پر کام تیز کرنے اور عالمی حفاظتی و آپریشنل معیارات کی پاسداری یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی زیر صدارت سول ایوی ایشن سے متعلق جائزہ اجلاس ہوا، جس…

جسٹس یحییٰ آفریدی کو لندن میں اِنر ٹیمپل کی جانب سے اعزازی بینچر کا اعزاز

 اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی کو دورہ برطانیہ کے دوران لندن میں اِنر ٹیمپل کی جانب سے اعزازی بینچر کا اعزاز دیا گیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لندن میں اِنر ٹیمپل کی بینچرز نائٹ تقریب میں…

پاکستان سعودی عرب کی سلامتی اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ساتھ کھڑا ہے: وزیراعظم

 اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب کی سلامتی، خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے برادر ملک کے شانہ بشانہ کھڑا ہے۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سعودی عرب کے نو تعینات سفیر ڈاکٹر راجح طامی البقمی نے…

 خیبرپختونخوا کو سیاسی محاذ آرائی نہیں، امن و استحکام کی ضرورت ہے، وفاقی وزیر داخلہ

 لاہور: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ گورنر راج میں حصہ اور گورنر شپ نہ ملنے پر ایک سیاسی جماعت کے سربراہ شدید ناراض ہیں، ماضی میں اسٹیبلشمنٹ کے سہارے سیاست کرنے والوں کو دوسروں پر انگلیاں اٹھانا زیب نہیں دیتا۔ لاہور میں صحافیوں…

 خیبرپختونخوا پولیس کے شہداء پیکج میں بڑا اضافہ، معاوضہ ساڑھے 3 کروڑ روپے تک مقرر

کوئٹہ: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے پولیس اہلکاروں اور شہداء کے خاندانوں کے لیے معاوضوں میں اضافے کا اعلان کردیا ہے، جس کے تحت مختلف رینکس کے شہداء کے لواحقین کو ایک کروڑ 70 لاکھ سے ساڑھے 3 کروڑ روپے تک معاوضہ دیا جائے گا۔ اعلان کے…

پنجاب کی تمام تحصیلوں میں الیکٹرک بسیں چلانے کا اعلان: وزیراعلیٰ پنجاب

 ساہیوال: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پنجاب مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے دور میں داخل ہو رہا ہے، جبکہ خیبرپختونخوا پتھر کے دور میں ہے۔ ساہیوال میں طلبہ میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے پاکستان تحریک…

 پشاور اسکول چھت حادثہ، گورنر خیبرپختونخوا کا اہم اجلاس آج طلب

پشاور: اسکول کی چھت گرنے کے واقعے پر گورنر خیبرپختونخوا نے آج اہم اجلاس طلب کرلیا، جس میں حادثے کی تحقیقات اور مستقبل میں ایسے واقعات کی روک تھام کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی نے انکوائری رپورٹ…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More