Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

پاکستان

  شہیدِ ملت لیاقت علی خان کی 75ویں برسی منائی گئی

 شہیدِ ملت لیاقت علی خان قائداعظم محمد علی جناح کے قریبی ساتھی اور قیامِ پاکستان کی جدوجہد کے اہم رہنما تھے۔ سیاسی بصیرت، اصول پسندی اور قومی خدمات کے اعتراف میں انہیں ’’قائدِ ملت‘‘ کا خطاب دیا گیا۔  کراچی: پاکستان کے پہلے وزیراعظم…

پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں تیز، الیکشن کمیشن کا شیڈول جاری کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب اور کنٹونمنٹس میں بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے متعلقہ ونگز کو انتخابی شیڈول فوری جاری کرنے کے لیے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن نے پنجاب حکومت کی جانب سے…

پاکستان اور ملائیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ہرِماؤ مارخور-IV مکمل

 پاکستان اور ملائیشیا کی افواج کے درمیان انسدادِ دہشت گردی کی مشترکہ فوجی مشق ’’ہرِماؤ مارخور-‘‘ کا چوتھا ایڈیشن نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی)، پبی میں اختتام پذیر ہو گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دو…

خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کیوں؟ محسن نقوی نے پارلیمنٹ میں اہم باتیں بتا دیں

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ حکومت کی پوری کوشش تھی کہ خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی نافذ کرنے کی نوبت نہ آئے، اس مقصد کے لیے صوبائی حکومت کے ساتھ تعاون اور مذاکرات کی ہر ممکن کوشش کی گئی، تاہم معاملات افہام و تفہیم سے حل…

میر رضا کیس میں اہم پیش رفت، عدالتی کمیشن کی رپورٹ حکومت کو موصول

کراچی: میر رضا کیس میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، جہاں عدالتی کمیشن کی رپورٹ محکمہ داخلہ سندھ کے ایڈیشنل سیکرٹری جاوید ابڑو نے وصول کر لی ہے۔ رپورٹ کے بعد واقعے سے متعلق حقائق سامنے آنے کا امکان ہے، تاہم اسے منظر عام پر لانے کا فیصلہ سندھ…

سفید چھڑی کا عالمی دن: وزیراعظم اور صدر مملکت کا خصوصی افراد کو بااختیار بنانے پر زور

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے سفید چھڑی کے عالمی دن کے موقع پر بصارت سے محروم افراد کے حقوق کے تحفظ، خودمختاری اور معاشرتی شمولیت کو یقینی بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ دونوں رہنماؤں نے اس عزم کا اظہار…

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے روسی وزیر داخلہ کی ملاقات، سکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق

اسلام آباد: روس کے وزیر داخلہ ولادیمیر کولوکولتسیف نے چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، ہلالِ جرأت سے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کی صورتحال اور دوطرفہ سکیورٹی تعاون کے فروغ پر…

موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے: مصدق ملک

آئس لینڈ: وفاقی وزیر ڈاکٹر مصدق ملک نے کہا ہے کہ پاکستان گلیشیئرز کے پگھلاؤ، سطح سمندر میں اضافے اور شدید موسمی واقعات سے متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے، موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے کیلئے عالمی تعاون ناگزیر ہے۔ آرکٹک سرکل اسمبلی…

خواتین کو بااختیار بنانا قومی ترقی کیلئے ناگزیر ہے: یوسف رضا گیلانی

اسلام آباد: چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانا، ان کے حقوق کا تحفظ اور انہیں یکساں مواقع فراہم کرنا معاشرتی ترقی کے اہم تقاضے ہیں۔ دخترانِ پاکستان ایکسی لینس ایوارڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یوسف رضا…

سینیٹ میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی قرارداد منظور

اسلام آباد: سینیٹ نے خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ سے متعلق قرارداد منظور کر لی۔ وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے قرارداد ایوان میں پیش کی، جس کی منظوری کے بعد اپوزیشن نے ایوانِ بالا سے واک آؤٹ کر دیا۔ …

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More