براؤزنگ زمرہ
کھیل
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ: پاکستان کی ٹونگا کے خلاف بڑی فتح، حریف کو 1-6 سے شکست دے دی
باکو: (ویب ڈیسک) پاکستان نے آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ٹونگا کو 1-6 سے شکست دے دی، جسے قومی فٹبال کیلئے اہم کامیابی قرار دیا جا رہا ہے۔
پاکستانی نوجوان کھلاڑیوں نے…
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شاداب خان کی بڑی چھلانگ، بیٹنگ اور آل راؤنڈر فہرست میں نمایاں ترقی
لاہور: سہ ملکی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف کامیابی میں اہم کردار ادا کرنے والے پاکستانی آل راؤنڈر شاداب خان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمایاں ترقی حاصل کرلی، بیٹرز کی فہرست میں 32 درجے بہتری کے بعد 92ویں جبکہ آل راؤنڈرز کی رینکنگ میں 17…
کاراباؤ کپ میں بڑا اپ سیٹ، فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں شکست دے دی
لاہور: (ویب ڈیسک) انگلش فٹبال کے کاراباؤ کپ میں بڑا اپ سیٹ سامنے آگیا، جہاں لیگ ٹو کی ٹیم فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے مضبوط حریف آرسنل کو پنالٹی شوٹ آؤٹ میں 3-5 سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔
فلیٹ ووڈ ٹاؤن نے اپنے ہوم گراؤنڈ ہائیبری…
پاکستان کی بیٹنگ لائن ناکام، سری لنکا نے 8 وکٹوں سے میدان مار لیا
لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے پانچویں میچ میں سری لنکا نے پاکستان کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔
سری لنکا نے پاکستان کی جانب سے ملنے والا 111 رنز کا ہدف 18 اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔
سری لنکا…
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے ٹائٹل کے دفاع کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اے سی سی مینز انڈر 19 ایشیا کپ کے لیے دفاعی چیمپئن قومی ٹیم کے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے، جس کی قیادت فرحان یوسف کریں گے۔
پی سی بی کے مطابق فرحان یوسف کی سربراہی میں اعلان کردہ اسکواڈ میں عثمان خان،…
پتھم نسانکا پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر، لاہیرو یوڈارا اسکواڈ میں شامل
لاہور: سری لنکا کے مایہ ناز بلے باز پتھم نسانکا انجری سے مکمل طور پر صحت یاب نہ ہونے کے باعث پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز می حصہ نہیں لے سکیں گے۔
سری لنکن کرکٹ بورڈ کے مطابق نسانکا کو فٹنس سے مشروط طور پر ابتدائی ٹیسٹ اسکواڈ میں…
قومی ریسلر اطہر زاہد سے 50 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کا معاملہ، عدالت کا ملزم کو شوکاز نوٹس
لاہور: (ویب ڈیسک) قومی ریسلر اطہر زاہد سے 50 لاکھ روپے کے مبینہ فراڈ کے معاملے میں عدالت نے ایک لاکھ روپے کی ٹرانزیکشن کی مبینہ جعلی رسید جمع کرانے پر ملزم کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جبکہ تھانہ شالیمار کے ایس ایچ او کو بھی آئندہ سماعت پر…
جیمز اینڈرسن لنکاشائر سے معاہدہ نہ ملنے پر مایوس، 25 سالہ رفاقت ختم
لندن: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کے مایہ ناز فاسٹ بولر جیمز اینڈرسن نے لنکاشائر کاؤنٹی سے علیحدگی پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے کرکٹ کیریئر کا اختتام اس انداز میں نہیں کرنا چاہتے تھے۔
44 سالہ جیمز اینڈرسن نے 2026 کے سیزن میں…
مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز کا شیڈول جاری، پاکستان اے کا پہلا میچ 20 نومبر کو ہوگا
لاہور: ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) نے مینز ایشیا کپ رائزنگ اسٹارز 2026ء کا شیڈول جاری کردیا، ٹورنامنٹ 19 سے 29 نومبر تک قطر میں کھیلا جائے گا۔
اعلان کردہ شیڈول کے مطابق ایونٹ میں آٹھ ٹیمیں شرکت کریں گی، جنہیں دو گروپس میں تقسیم کیا گیا…
فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ، پاکستان کو افتتاحی میچ میں گیمبیا کے ہاتھوں شکست
باکو: آذربائیجان میں جاری فیفا انڈر 15 ورلڈ کپ اینڈ فیسٹیول 2026ء کے افتتاحی میچ میں پاکستان کو گیمبیا نے 2-4 سے شکست دے دی۔
پاکستانی ٹیم نے میچ کا شاندار آغاز کرتے ہوئے امیر حمزہ کے پانچویں منٹ میں کیے گئے گول کی بدولت برتری حاصل کی،…