Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

کھیل

پاکستان کا تاریخی کارنامہ، سری لنکا کو 3 وکٹوں سے ہرا کر سہ ملکی سیریز جیت لی

لاہور: پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سری لنکا کو 3 وکٹوں سے شکست دے کر تین ملکی ون ڈے سیریز کا ٹائٹل اپنے نام کر لیا۔ قومی ٹیم نے 326 رنز کا بڑا ہدف 49ویں اوور میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے فائنل…

سہ ملکی ون ڈے سیریز: فائنل میں سری لنکا کے 142 رنز، 2 کھلاڑی آؤٹ

 لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کے فائنل میں پاکستان کے خلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری ہے، جہاں مہمان ٹیم نے 26 اوورز کے اختتام پر 2 وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز بنا لیے ہیں۔ کامیندو مینڈس 78 رنز کے ساتھ کریز پر موجود ہیں جبکہ پون رتھنائیکے نے 12…

لاہور: سہ ملکی ون ڈے سیریز کا فیصلہ کن معرکہ، پاکستان کا ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ

لاہور میں سہ ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قومی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ شاداب خان بیماری کے باعث فائنل کا حصہ نہیں ہوں گے، ان کی جگہ…

پاکستان اور سری لنکا آج ٹرافی کے لیے آمنے سامنے، لاہور میں کس کا راج ہوگا؟

لاہور: پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کا فیصلہ کن معرکہ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں ہوگا، جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے میدان میں اتریں گی۔ فائنل مقابلہ دوپہر ایک بجے شروع ہوگا۔ میچ سے قبل…

نیولینڈز ٹیسٹ: آسٹریلیا کے خلاف جنوبی افریقا کو 40 رنز کی برتری

 کیپ ٹاؤن: (ویب ڈیسک) نیولینڈز میں آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے درمیان سیریز کے فیصلہ کن ٹیسٹ کے تیسرے روز مہمان ٹیم نے میچ پر اپنی گرفت مضبوط کرلی، تاہم جنوبی افریقا نے دوسری اننگز میں مزاحمت جاری رکھی ہوئی ہے۔ کھیل کے اختتام پر میزبان…

سہ فریقی سیریز میں ناکامی کے باوجود میکلم انگلینڈ کے مستقبل کے لیے پُرامید

 لاہور: (ویب ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے وائٹ بال ہیڈ کوچ برینڈن میکلم نے پاکستان میں کھیلی گئی ون ڈے سہ فریقی سیریز میں ٹیم کی مایوس کن کارکردگی کے باوجود مستقبل کے حوالے سے امید ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے سے کھلاڑیوں کو اہم تجربہ حاصل…

پاکستان ویمنز ٹیم کے لیے غیر ملکی ہیڈ کوچ کی تعیناتی کا فیصلہ

 لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ویمنز کرکٹ ٹیم کے لیے نئے ہیڈ کوچ کی تقرری کا فیصلہ کرلیا ہے، جس کے لیے باقاعدہ اشتہار بھی جاری کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان ویمنز ٹیم کا نیا ہیڈ کوچ غیر ملکی ہوگا، جبکہ اس…

فائنل میں پاکستان اپنی بہترین کرکٹ کھیلے گا، ہیڈ کوچ مائیک ہیسن پُرامید

 لاہور: (اسپورٹس ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ پاکستان نے اب تک اپنی بہترین کرکٹ نہیں کھیلی، تاہم امید ہے کہ ٹیم تین ملکی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز کے فائنل میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔ پی سی بی ڈیجیٹل کو…

سہ ملکی سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا کر پہلی کامیابی حاصل کرلی

 لاہور: (اسپورٹس ڈیسک) سہ ملکی کرکٹ سیریز کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں پہلی فتح اپنے نام کرلی۔ 387 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکن ٹیم 331 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ سری لنکا کی جانب سے رتھنائیکے نے…

کینسر بھی حوصلہ نہ توڑ سکا، بلوچستان کی کرکٹر زمر شفیع عزم و ہمت کی مثال بن گئیں

 کوئٹہ: (ویب ڈیسک) بلوچستان سے تعلق رکھنے والی باہمت خاتون کرکٹر زمر شفیع بریسٹ کینسر جیسے موذی مرض کا مقابلہ کرتے ہوئے اپنے عزم، حوصلے اور کرکٹ سے بے پناہ محبت کے باعث دوسروں کے لیے امید کی علامت بن گئی ہیں۔ کوئٹہ کے علاقے سریاب سے تعلق…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More