براؤزنگ زمرہ
کھیل
ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ: پاکستان ویمنز ٹیم فائنل کی دوڑ سے باہر
اسلام آباد: 23 ویں ایشین ٹیم اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا، جس کے بعد قومی ٹیم ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہوگئی۔
سیمی فائنل مقابلے میں ایران نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گیمز سے شکست دے کر…
پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے تاریخ رقم کر دی، آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ…
تبلیسی: (ویب ڈیسک) پاکستانی فائٹر ملیحہ علی نے آئی ایم ایم اے ایف ورلڈ چیمپئن شپ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا اور یہ اعزاز حاصل کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں۔
ملیحہ علی نے سیمی فائنل…
وسیم اکرم کا افغانستان پریمیئر لیگ میں کام کرنے سے انکار، پی سی بی پالیسی کی حمایت
لاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر وسیم اکرم نے افغانستان پریمیئر لیگ میں شمولیت کی پیشکش مسترد کر دی۔
ذرائع کے مطابق وسیم اکرم کو افغانستان پریمیئر لیگ میں بطور مینٹور خدمات انجام دینے کی پیشکش کی گئی…
گراؤنڈز کی اپ گریڈیشن اور کرکٹ کے فروغ کیلئے پی سی بی کے اقدامات قابلِ تحسین ہیں: یاسر عرفات
لاہور: (ویب ڈیسک) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور آل راؤنڈر یاسر عرفات نے کہا ہے کہ پاکستان میں کرکٹ گراؤنڈز کی اپ گریڈیشن کے حوالے سے موجودہ دور میں نمایاں پیش رفت ہوئی ہے، جبکہ یہ بات بھی خوش آئند ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے تمام متعلقہ افراد کو کام…
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے شروع ہوگا
اسلام آباد: سعد بیگ کی قیادت میں پی سی بی پیٹرنز الیون اور سری لنکا کی ٹیم کے درمیان تین روزہ پریکٹس میچ آج سے اسلام آباد کلب گراؤنڈ میں شروع ہو رہا ہے، مہمان ٹیم کیلئے پہلے ٹیسٹ سے قبل یہ واحد پریکٹس میچ ہوگا۔
پی سی بی پیٹرنز الیون میں…
نیوزی لینڈ کو بڑا دھچکا، ڈیون کونوے بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے سے باہر
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے دو اہم کھلاڑی ڈیون کونوے اور میٹ ہنری پریکٹس سیشن کے دوران زخمی ہو گئے، جس کے باعث بھارت کے خلاف پہلے ون ڈے میچ سے قبل ٹیم کو مشکلات کا سامنا ہے۔
ایڈن پارک میں فیلڈنگ پریکٹس کے دوران کیچ پکڑنے کی کوشش…
پاکستانی کھلاڑیوں کیلئے این او سی بند، محمد عامر کو خصوصی سہولت کیسے؟
لندن: پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ بولر محمد عامر نے افغانستان پریمیئر لیگ (اے پی ایل) کے لیے رجسٹریشن کروا لی، تاہم برطانوی شہری ہونے کے باعث انہیں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے این او سی لینے کی ضرورت نہیں ہوگی۔
ذرائع کے مطابق محمد…
حارث رؤف کا بگ بیش لیگ میں ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ طے پاگیا
سڈنی: پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف نے بگ بیش لیگ (بی بی ایل) کے آئندہ سیزن کے لیے ایڈیلیڈ اسٹرائیکرز سے معاہدہ کرلیا، فرنچائز نے ان کی شمولیت کا باضابطہ اعلان بھی کر دیا۔
حارث رؤف اس سے قبل بگ بیش لیگ کے پانچ سیزنز میں میلبرن…
قائد اعظم ٹرافی کا میدان سجنے کو تیار
لاہور: پاکستان کرکٹ کے قدیم ترین فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائد اعظم ٹرافی کے 69ویں ایڈیشن کے لیے گولڈ اور سلور ٹورنامنٹس کے اسکواڈز اور شیڈول کا اعلان کر دیا گیا، ایونٹ کا آغاز 3 نومبر سے ہوگا۔
قائد اعظم ٹرافی گولڈ میں 8 جبکہ سلور ٹورنامنٹ میں…
ٹرائی سیریز کے بعد انگلش ٹیم وطن روانہ، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیسٹ سیریز کی تیاریاں شروع
لاہور: ون ڈے ٹرائی سیریز کے اختتام پر انگلینڈ کے کھلاڑی وطن واپس روانہ ہوگئے، جبکہ سری لنکن ون ڈے اسکواڈ کے کھلاڑی بھی آج لاہور سے کولمبو روانہ ہوں گے۔
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کے لیے تیاریاں شروع کر دی…