Dailyitlaeaam
Chief editor Umer

کراچی میں ہندو برادری کا تہوارِ نوراتری مذہبی جوش و جذبے سے جاری

کراچی: ملک بھر کی طرح کراچی میں بھی ہندو برادری اپنا مذہبی تہوار نوراتری مذہبی جوش و جذبے سے منا رہی ہے۔ تقریبات کے دوران رنگا رنگ ملبوسات، موسیقی پر گربا اور ڈانڈیا رقص خوشیوں کے رنگ بکھیر رہے ہیں۔

 رنگا رنگ ملبوسات، گربا اور ڈانڈیا رقص سے تقریبات میں خوشیوں کے رنگ، تہوار 20 اکتوبر تک جاری رہے گا

 

کراچی میں نوراتری کی تقریبات میں خواتین اور لڑکیاں خصوصی دلچسپی لے رہی ہیں۔ ہندو برادری کے افراد کا کہنا ہے کہ انہیں ہر سال اس تہوار کا بے صبری سے انتظار رہتا ہے اور پاکستان میں وہ اپنے مذہبی تہوار آزادی سے مناتے ہیں۔

نوراتری کا رنگا رنگ تہوار 20 اکتوبر تک جاری رہے گا، جس کے دوران ہر رات گربا اور ڈانڈیا رقص کے ذریعے خوشیوں کا اظہار کیا جائے گا۔

شاید آپ یہ بھی پسند کریں
4 تبصرے
  1. […] میئر کراچی اور پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے […]

  2. […]  کراچی   پاکستان میں چھوٹے اور درمیانے درجے کے کاروباری اداروں (ایس ایم ایز) کو فراہم کیے جانے والے قرضوں میں نمایاں اضافہ سامنے آیا ہے، جس کے بعد رواں سال کی دوسری سہ ماہی میں ان قرضوں کا مجموعی حجم 943 ارب روپے تک پہنچ گیا۔ […]

  3. […] جانب کراچی میں پولنگ تاخیر کا شکار ہوگئی۔ پریذائیڈنگ افسر اشتیاق […]

  4. […] کراچی کو روشنیوں کا شہر اور پاکستان کا معاشی مرکز کہا جاتا ہے، جہاں ملک کے مختلف حصوں سے لوگ روزگار، تعلیم اور بہتر مستقبل کی تلاش میں آتے ہیں، لیکن اس شہر میں آج بھی لاکھوں افراد مناسب رہائش اور بنیادی سہولیات سے محروم ہیں۔ […]

جواب چھوڑیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More