براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
ملک بھر میں موسم بدلنے کو تیار، تیز بارش، ژالہ باری اور برفباری کا الرٹ جاری
اسلام آباد: نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک اور بارش کے حوالے سے الرٹ جاری کرتے ہوئے موسلادھار بارش، ژالہ باری اور برفباری کا امکان ظاہر کیا ہے۔
این ڈی ایم اے کے مطابق اسلام…
اقوام متحدہ میں پاکستان کا دوٹوک مؤقف، سعودی عرب پر حوثی حملے فوری بند کرنے کا مطالبہ
نیویارک: پاکستان نے یمن کی خودمختاری، آزادی، اتحاد اور علاقائی سالمیت کی حمایت کا اعادہ کرتے ہوئے سعودی عرب کے خلاف حوثی ملیشیا کے حملوں کی شدید مذمت اور ان کے فوری و غیر مشروط خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں…
شہباز شریف اور طیب اردوان کی ملاقات، پاک ترک سٹریٹجک شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
\- انطالیہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ترک صدر رجب طیب اردوان کے درمیان کوپ 31 سربراہی اجلاس کے موقع پر دوطرفہ ملاقات ہوئی، جس میں پاکستان اور ترکیہ کے تعلقات مزید مستحکم بنانے اور مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔
ملاقات کے…
ایم پی او کیسز: وفاقی آئینی عدالت نے درخواست دوبارہ سماعت کیلئے مقرر کر دی
\- اسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے ایم پی او کیسز سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کی درخواست دوبارہ سماعت کے لیے مقرر کر دی، کیس کی سماعت 16 نومبر کو ہوگی۔
خیبرپختونخوا حکومت نے پشاور ہائی کورٹ کے فیصلوں کے خلاف آئینی عدالت سے رجوع کر…
چاروں صوبوں میں ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز قائم کرنے کا فیصلہ، خواتین کو ایک چھت تلے قانونی معاونت ملے…
\- اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے ملک بھر میں خواتین کو انصاف تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے ویمن فیسیلیٹیشن سینٹرز کے قیام کا فیصلہ کر لیا۔
لا اینڈ جسٹس کمیشن آف پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ منصوبے کے…
پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت: 12 نومبر 2026 کو پیٹرول 3 روپے سستا، نئی قیمت 335 روپے فی لیٹر
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کو مسلسل دوسرے روز ریلیف دیتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر کمی کر دی ہے۔ پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت 3 روپے کمی کے بعد 335 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے، جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل 7 روپے سستا ہو کر…
کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملہ قابلِ مذمت ہے، روبینہ خالد
اسلام آباد: چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) سینیٹر روبینہ خالد نے کوہاٹ میں پولیس اہلکاروں پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے شہید اہلکاروں کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
اپنے مذمتی بیان میں سینیٹر روبینہ خالد نے کہا کہ…
پاکستان صرف خام معدنیات برآمد نہیں کرے گا، مکمل ویلیو چین کی ترقی ہدف ہے: اسحاق ڈار
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کا مقصد صرف معدنی وسائل نکال کر خام شکل میں برآمد کرنا نہیں بلکہ معدنی شعبے کی مکمل ویلیو چین کو ترقی دینا ہے، بلوچستان پاکستان کے معدنی مستقبل کی بنیاد ہے۔
پاکستان…
وزیراعظم کا کوہاٹ حملے پر دوٹوک مؤقف، امن و استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کوہاٹ میں دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے امن و استحکام پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت پرعزم ہے۔
وزیراعظم نے شہید ڈی ایس پی حیدر…
پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آج سے آغاز، اسلام آباد عالمی سرمایہ کاروں کی توجہ کا مرکز بن…
اسلام آباد: پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 کا آغاز آج اسلام آباد کے جناح کنونشن سینٹر میں ہو رہا ہے، جس کے باعث وفاقی دارالحکومت عالمی سرمایہ کاروں اور معدنیات کے شعبے سے وابستہ ماہرین کی توجہ کا مرکز بن گیا ہے۔
قدرتی حسن سے مالا…