براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
خام معدنیات کی برآمد کا دور ختم کرنا ہوگا، پاکستان کی معاشی ترقی کیلئے فیلڈ مارشل عاصم منیر کا بڑا…
اسلام آباد: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کو اپنی معدنی دولت سے حقیقی معاشی فائدہ اٹھانے کیلئے خام مال کی برآمد سے آگے بڑھ کر ریفائننگ، پروسیسنگ اور مینوفیکچرنگ پر توجہ دینا ہوگی، معدنی وسائل کی ترقی کے…
کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات کا معاملہ پھر لٹک گیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آفس کو آخری مہلت دے دی
اسلام آباد: ملک کے 42 کنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد کا معاملہ تاخیر کا شکار ہوگیا، الیکشن کمیشن نے وزیراعظم آفس کو دو ہفتوں میں جواب جمع کرانے کی ہدایت کرتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ جواب نہ ملنے کی صورت میں مناسب حکم جاری کیا…
اسلام آباد میں نقد رقم کی چھٹی! 31 دسمبر کے بعد کیا بدلنے جا رہا ہے؟ حکومت نے ڈیڈ لائن دے دی
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے اسلام آباد کو پاکستان کا پہلا مکمل کیش لیس شہر بنانے کیلئے بڑا فیصلہ کر لیا، منصوبے پر عملدرآمد کیلئے 31 دسمبر 2026ء کی حتمی تاریخ مقرر کردی گئی ہے، جس کے بعد دارالحکومت میں کاروبار سے لے کر روزمرہ لین دین تک…
نئے صوبوں پر ریفرنڈم بھی فیصلہ کن نہیں ہوگا؟ رانا ثنا اللہ نے اہم بات کہہ دی
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے نئے صوبوں کے قیام سے متعلق اہم بیان دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر اس معاملے پر ریفرنڈم بھی کرایا جائے تو حتمی فیصلہ پارلیمنٹ نے ہی کرنا ہے۔
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنا…
کیا پاکستان میں نئے صوبوں کی راہ ہموار ہونے لگی؟ 77 فیصد شہریوں نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور: پاکستان میں نئے صوبوں کے قیام سے متعلق بحث ایک بار پھر زور پکڑنے لگی، تازہ سروے میں حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ ملک کے 77 فیصد شہری انتظامی بہتری اور عوامی سہولیات کی فراہمی کیلئے نئے صوبے بنانے کے حامی ہیں۔
میریڈین اینالیٹکس کے…
پاکستان کے معدنی ذخائر میں عالمی سرمایہ کاری کے وسیع مواقع موجود ہیں: جام کمال خان
اسلام آباد: وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا ہے کہ پاکستان کے وسیع معدنی ذخائر ملکی معیشت کو مستحکم کرنے، صنعتی ترقی کو فروغ دینے اور برآمدات میں اضافے کا اہم ذریعہ بن سکتے ہیں، تاہم اس مقصد کے لیے عالمی سرمایہ کاروں کے ساتھ شراکت داری…
پنجاب کی ترقی سے کچھ لوگوں کو خوف لاحق ہے، عظمیٰ بخاری کا مخالفین پر تنقید
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ پنجاب میں تیزی سے جاری ترقیاتی عمل سے بعض سیاسی مخالفین خوفزدہ ہیں، وزیراعلیٰ مریم نواز نے گڈ گورننس، شفافیت اور میرٹ کو صوبے کی پہچان بنا دیا ہے۔
اپنے بیان میں عظمیٰ بخاری کا کہنا…
سرکاری گاڑیوں سے متعلق سندھ حکومت کا بڑا فیصلہ، روایتی گاڑیوں کی جگہ الیکٹرک گاڑیاں لانے کا اعلان
کراچی: حکومت سندھ نے سرکاری محکموں میں استعمال ہونے والی روایتی گاڑیوں کو مرحلہ وار الیکٹرک گاڑیوں (ای وی) میں تبدیل کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ حکومت سرکاری وسائل کی بچت اور ماحولیاتی…
پنجاب میں اہم شاہراہ کی تعمیر مکمل، 13 ارب روپے سے زائد لاگت آئی
لاہور: پنجاب میں انفراسٹرکچر کی بہتری کی جانب اہم پیش رفت سامنے آگئی، 2021 میں شروع کیا گیا 128 کلومیٹر طویل للہ جہلم روڈ منصوبہ پانچ سال بعد مکمل کرلیا گیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے منصوبے کی تکمیل پر اظہار تشکر کرتے…
اسلام آباد ہائیکورٹ کی عمران خان سے ملاقات کے لیے وکلا کو اہم ہدایات
اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان سے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا کو سیاسی گفتگو سے اجتناب اور اپنی بات چیت قانونی معاملات تک محدود رکھنے کی ہدایت کردی۔
190 ملین پاؤنڈ کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی…