Dailyitlaeaam
Chief editor Umer
براؤزنگ زمرہ

تازہ ترین

اسلام آباد میں اہم علاقائی اجلاس آج سے شروع، ایران سمیت کون کون سے ممالک شریک ہوں گے؟

اسلام آباد: اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے وزرائے خارجہ کا دو روزہ اجلاس آج سے وفاقی دارالحکومت میں شروع ہوگا، جس کی صدارت نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کریں گے۔ اجلاس میں علاقائی تجارت، توانائی، ٹرانسپورٹ اور وسطی ایشیائی ممالک…

مسلم دنیا کی طاقتور ترین شخصیات کون؟ شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے پہلی پوزیشن حاصل کر لی

اسلام آباد: مسلم دنیا کی بااثر ترین شخصیات کی نئی فہرست سامنے آگئی، جس میں پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے مشترکہ طور پر پہلی پوزیشن حاصل کرکے نمایاں اعزاز اپنے نام کر لیا ہے۔ اردن کے رائل اسلامک اسٹریٹجک…

پاکستان اور ازبکستان کے دفاعی تعلقات میں بڑی پیش رفت، مشترکہ فوجی مشقوں پر اتفاق

 راولپنڈی:   پاک فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو کے دورہ ازبکستان کے دوران پاکستان اور ازبکستان نے دفاعی تعاون کو نئی بلندیوں تک پہنچانے اور مشترکہ فوجی مشقوں کے فروغ پر اتفاق کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…

پنجاب کے نوجوانوں کے لیے بڑی خوشخبری، آئی ٹی انٹرن شپ میں ماہانہ 50 ہزار روپے وظیفہ

لاہور:   پنجاب حکومت نے نوجوان گریجویٹس کو آئی ٹی کے شعبے میں تربیت اور روزگار کے مواقع فراہم کرنے کے لیے سی ایم آئی ٹی انٹرن شپ پروگرام کا تیسرا مرحلہ شروع کرنے کی تیاری کرلی، جبکہ نئے مرحلے کے لیے رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ وزیر اطلاعات…

پنجاب میں 80 لاکھ بچیاں اسکولوں سے باہر کیوں؟ حافظ نعیم نے مریم نواز کے نظام پر سوال اٹھا دیا

لاہور:   امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے پنجاب میں بچیوں کی تعلیم کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں 80 لاکھ بچیاں اسکول نہیں جا رہیں، آخر ایسا نظام کس کام کا جو بچیوں کو تعلیم فراہم نہ کرسکے۔ پاک انٹرنیشنل…

50 سال پرانا انتظامی نظام اب نہیں چل سکتا، احسن اقبال نے بڑی تبدیلی کا عندیہ دے دیا

 نارووال:  وفاقی وزیر احسن اقبال نے ملک کے انتظامی ڈھانچے میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ 50 سال پرانے نظام سے مزید چمٹے رہنا درست نہیں، وقت اور حالات کے تقاضوں کے مطابق تبدیلی ناگزیر ہوچکی ہے۔ نارووال میں…

پنجاب حکومت کا مہنگا گلف اسٹریم طیارہ خود کیوں نہ سنبھل سکا؟ آپریشنل کنٹرول پاک فضائیہ کے حوالے

 لاہور:   پنجاب حکومت نے اپنے جدید سرکاری گلف اسٹریم   طیارے کی دیکھ بھال اور آپریشنل امور پاک فضائیہ کے سپرد کرنے کا فیصلہ کرلیا، صوبائی کابینہ نے اس حوالے سے پاک فضائیہ کے ساتھ مفاہمتی یادداشت کے مسودے کی بھی منظوری دے دی۔  سرکاری…

سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدل گئی، اٹلی کی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی

 جہلم:  سوشل میڈیا پر شروع ہونے والی دوستی نے دو مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے نوجوانوں کو زندگی کے نئے سفر پر لا کھڑا کیا، اٹلی کی رہائشی جیسمین اسلام قبول کرنے کے بعد پاکستانی نوجوان حیدر سے شادی کے لیے جہلم پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق…

نئے صوبوں پر حکومت کا بڑا فیصلہ؟ آئینی ترمیم ناکام ہوئی تو ریفرنڈم کا آپشن زیر غور

اسلام آباد:  ملک میں نئے صوبوں کے قیام کا معاملہ پارلیمنٹ میں مطلوبہ حمایت حاصل نہ ہونے کے باعث ایک نئے مرحلے میں داخل ہوگیا، حکومت نے آئینی ترمیم کے بجائے عوامی رائے لینے کے لیے ریفرنڈم کرانے کی تجویز پر غور شروع کردیا۔ ذرائع کے مطابق…

پنجاب کی سمارٹ پولیسنگ کا چرچا بنگلہ دیش تک پہنچ گیا، اعلیٰ سطحی وفد لاہور پہنچ گیا

لاہور: پنجاب میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے جرائم کی روک تھام اور شہریوں کے تحفظ کا نظام بنگلہ دیشی اعلیٰ حکام کی توجہ کا مرکز بن گیا، بنگلہ دیش کے 35 رکنی اعلیٰ سطحی سول سروسز وفد نے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا اور جدید پولیسنگ کے…

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More