براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
وفاق کو صوبوں سے اربوں روپے مل گئے، ملکی تاریخ میں پہلی بار کیا ہوا؟
اسلام آباد (ویب ڈیسک): ملکی تاریخ میں پہلی بار صوبوں کی جانب سے وفاقی حکومت کو 57 ارب 46 کروڑ روپے کی گرانٹ فراہم کر دی گئی، جسے مالیاتی امور میں ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔
ذرائع کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران…
تبلیغی جماعت کی قیادت سوگوار، امیر مولانا نذر الرحمٰن انتقال کر گئے
کراچی: امیر تبلیغی جماعت، ممتاز عالم دین، استاذ الحدیث اور استاذ العلماء حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب انتقال کر گئے۔ ان کے انتقال کی خبر سے دینی حلقوں میں گہرے رنج و غم کی فضا چھا گئی۔
حضرت مولانا نذر الرحمٰن صاحب 2018 سے امیر تبلیغی…
آئی ایم ایف کا پاکستان سے پیٹرول سبسڈی ختم کرنے کا مطالبہ، ریلیف صرف مستحق طبقے تک محدود رکھنے پر…
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان پر پیٹرولیم مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی مرحلہ وار ختم کرنے کے لیے زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں عوام کو ریلیف دینا ہو تو اسے محدود، عارضی…
غربت کے خاتمے کا سب سے بڑا ہتھیار تعلیم اور محنت ہے: احسن اقبال
نارووال: وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ غربت سے نجات اور خوشحالی کے حصول کا سب سے مؤثر ذریعہ تعلیم اور محنت ہے، والدین اپنی اولاد کی تعلیم کو زندگی کا سب سے بڑا مشن بنائیں تاکہ آنے والی نسل خودکفیل ہو سکے۔
اپنے آبائی حلقے…
کوہاٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے دوران ایک اور حادثہ، 3 مزدور جاں بحق
کوہاٹ: خیبرپختونخوا کے ضلع کوہاٹ کی تحصیل گمبٹ میں سونے کی غیر قانونی کان کنی کے دوران مٹی کا تودہ گرنے سے 3 مزدور جاں بحق ہوگئے، حادثہ درہ بوکاچ کے علاقے میں پیش آیا۔
گمبٹ پولیس کے مطابق مزدور آج صبح غیر قانونی طور پر سونا نکالنے میں…
کوہاٹ میں مبینہ جرائم پیشہ گروہ کو سیاسی سرپرستی حاصل تھی، اختیار ولی کے سنگین الزامات
پشاور: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبرپختونخوا کی متعدد سیاسی شخصیات کوہاٹ میں سرگرم ایک مبینہ جرائم پیشہ گروہ کی سرپرستی کرتی رہی ہیں، جس کے عوض بھتہ وصول کرکے آگے پہنچایا جاتا تھا۔
پشاور میں پریس…
نئے صوبوں کے قیام کیلئے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر اہم ہوگا: مصطفیٰ کمال کا بڑا اعلان
کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ نئے صوبوں کے قیام کے لیے ریفرنڈم ہوگا، دسمبر کا مہینہ انتہائی اہم ثابت ہوگا، ماضی کے خواب اب حقیقت کا روپ دھار رہے ہیں اور پاکستان ایک اہم تاریخی موڑ پر کھڑا ہے۔
کراچی…
نوشکی میں شہید ہونے والے میجر عمر ناصر اور حوالدار عدنان کی نماز جنازہ ادا
اسلام آباد: نوشکی میں جامِ شہادت نوش کرنے والے میجر عمر ناصر منہاس اور حوالدار محمد عدنان خان کی نمازِ جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کر دی گئی، وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نمازِ جنازہ…
پنجاب میں جرائم کی شرح میں 70 فیصد تک کمی، مریم نواز کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ صوبے میں جرائم کی مجموعی شرح میں تقریباً 70 فیصد تک کمی کا رجحان خوش آئند ہے، جرائم سے پاک اور محفوظ معاشرے کے قیام کے لیے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو مزید فعال کردار ادا کرنا ہوگا۔…
صرف 13 ووٹوں کا فرق، دیامر کے 3 پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ شروع، نتیجہ کیا ہوگا؟
دیامر: گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ جی بی اے 16 دیامر 2 کے تین پولنگ اسٹیشنز پر دوبارہ پولنگ کا عمل شروع ہوگیا ہے، جو شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔
الیکشن ٹربیونل کے حکم پر دوبارہ پولنگ کرائی جا رہی ہے۔ ٹربیونل نے سید امام مالک کی درخواست…