براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
بلاول بھٹو سے اہم سیاسی شخصیات کی ملاقاتیں، سندھ کی سیاسی صورتحال اور عوامی مسائل پر تبادلہ خیال
کراچی: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے صوبائی وزیر مذہبی امور و اوقاف سید ریاض حسین شاہ شیرازی نے ملاقات کی، جس میں سجاول کے عوام کو درپیش مسائل، ان کے حل اور متعلقہ محکموں کی کارکردگی سے متعلق امور زیر بحث آئے۔
ملاقات…
پاکستان کو ای سی او کی دو سالہ چیئرمین شپ مل گئی، علاقائی ترقی اور امن کیلئے کردار ادا کرتے رہیں گے:…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان کو اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کی دو سال کے لیے چیئرمین شپ مل گئی ہے، پاکستان خطے میں ترقی، امن اور استحکام کے فروغ کے لیے اپنا کردار ادا کرتا رہے گا۔
وزیر…
پاکستان کو ای سی او کی صدارت مل گئی، علاقائی تعاون کے فروغ کیلئے مشترکہ اقدامات پر زور
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے رکن ممالک کے درمیان تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور علاقائی روابط کے فروغ کے لیے پرعزم ہے، علاقائی تعاون کے ثمرات عوام تک پہنچانے کے لیے مشترکہ وژن کو…
مریم نواز کے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے نوٹس کا جواب جمع، سالک حسین نے بھی جوابی نوٹس بھجوا دیے
اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے سمندر پار پاکستانی و ترقی انسانی وسائل چودھری سالک حسین نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی جانب سے بھیجے گئے 5 ارب روپے کے ہرجانے کے قانونی نوٹس کا جواب بھجوا دیا، جبکہ انہوں نے مریم نواز اور وزیر اطلاعات پنجاب…
خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم کی روک تھام، پنجاب میں خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خواتین اور بچوں کو ریپ، گھریلو تشدد، جنسی استحصال اور دیگر جرائم سے تحفظ فراہم کرنے کے لیے انسداد دہشت گردی عدالتوں کی طرز پر خصوصی عدالتیں قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ…
عمران خان کا چیف جسٹس صاحبان کو خط، اپنی اور بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق فوری نوٹس لینے کی اپیل
راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل سے چیف جسٹس پاکستان، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے نام خط لکھ دیا، جس میں اپنی اور اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی صورتحال، بنیادی حقوق اور عدالتی احکامات پر…
بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق تشویشناک انکشافات، ہسپتال منتقلی کے لیے ہائیکورٹ سے رجوع
اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی جیل میں ملاقات کے بعد ان کی صحت سے متعلق اہم پیش رفت سامنے آگئی، بشریٰ بی بی نے علاج اور بہتر طبی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی۔
بشریٰ بی بی نے لطیف…
پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا یا کمی؟ 16 نومبر 2026 کی تازہ صورتحال
اسلام آباد: ملک بھر میں شہری روزانہ یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا پاکستان میں آج پیٹرول کی قیمت میں اضافہ ہوا ہے۔ 16 نومبر 2026 کے لیے صورتحال واضح ہے: آج پیٹرول کی قیمت میں کوئی اضافہ نہیں ہوا۔ اوگرا کے نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول 330 روپے اور…
ایران امریکا کشیدگی کا حل فوجی کارروائی نہیں، مذاکرات ہیں: عباس عراقچی
اسلام آباد: ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے درمیان تنازع کا خاتمہ دھمکیوں یا فوجی کارروائیوں سے نہیں بلکہ سفارت کاری اور بامقصد مذاکرات کے ذریعے ہی ممکن ہے۔ انہوں نے اس سلسلے میں پاکستان اور قطر کی سفارتی…
علاقائی امن اور معاشی ترقی کیلئے مذاکرات ناگزیر ہیں، افغانستان کو ہمسایہ ممالک کے سکیورٹی خدشات دور…
اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ خطے میں پائیدار امن، استحکام اور معاشی ترقی کے لیے تنازعات کا حل مذاکرات اور سفارت کاری کے ذریعے نکالنا ضروری ہے۔ پاکستان ایک پرامن، خوشحال اور مستحکم افغانستان کا خواہاں ہے،…