براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی، صدر مملکت اور وزیراعظم کا خراجِ عقیدت
اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہباز شریف نے نشانِ حیدر پانے والے نائیک سیف علی جنجوعہ شہید کی 78ویں برسی پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی بے مثال بہادری، جرات اور وطن کے لیے عظیم قربانی پوری قوم کے لیے…
صدر آصف علی زرداری کا دورۂ جرمنی مکمل، وطن واپسی کے لیے روانہ
برلن: صدرِ مملکت آصف علی زرداری جرمن صدر کی دعوت پر جرمنی کا سرکاری دورہ مکمل کرنے کے بعد وطن واپسی کے لیے روانہ ہوگئے۔ برلن ایئرپورٹ پر اعلیٰ جرمن حکام اور سفیرِ پاکستان نے صدرِ مملکت کو الوداع کیا۔
دو دہائیوں سے زائد عرصے کے تعطل کے بعد…
آصفہ بھٹو زرداری کی یومِ اقوامِ متحدہ کی تقریب میں شرکت، مختلف اداروں کے اسٹالز کا دورہ
کراچی: خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے یوتھ ڈویلپمنٹ سینٹر کراچی میں یومِ اقوامِ متحدہ کے سلسلے میں منعقدہ تقریب میں شرکت کی اور اقوامِ متحدہ کے مختلف اداروں، محکمہ کھیل و امورِ نوجوانان سندھ اور دیگر سرکاری محکموں کی جانب سے لگائے گئے…
آزاد کشمیر پاکستان کا حصہ، دونوں کی مضبوطی ایک دوسرے سے جڑی ہے، صدر آزاد کشمیر
مظفرآباد: صدر آزاد کشمیر ڈاکٹر محمد نجیب خان نے کہا ہے کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے اور دونوں ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ انہوں نے عالمی برادری اور اقوامِ متحدہ پر زور دیا کہ وہ کشمیری عوام کو قراردادوں کے مطابق حقِ خودارادیت دلانے…
پی ٹی آئی میں اختلافات کی گونج، بیرسٹر گوہر نے قیادت سے متعلق بڑا فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف میں اختلافات کی خبروں کے بعد چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارٹی کی صوبائی قیادت سے متعلق واضح ہدایات جاری کردی ہیں، جن کے تحت جنید اکبر بدستور صوبائی صدر کے عہدے پر برقرار رہیں گے۔
جاری اعلامیے کے مطابق جنید…
لاہور ہائیکورٹ کا اہم فیصلہ، سابق بینک ملازم کو واجبات سے قرض کٹوانے کا حق نہیں
لاہور ہائیکورٹ نے سابق بینک ملازم کے پروویڈنٹ فنڈ، گریجویٹی اور دیگر واجبات سے قرض کی رقم منہا کرنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے نجی بینک کے حق میں قرض کی وصولی کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔
عدالت نے قرار دیا کہ کسی ملازم کے واجبات بینک کے پاس…
وزیراعظم شہباز شریف کا 30 نومبر سے روس کے چار روزہ دورے کا امکان، صدر پیوٹن سے ملاقات متوقع
ماسکو: وزیراعظم پاکستان شہباز شریف کے 30 نومبر سے روس کے چار روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہونے کا امکان ہے، جہاں ان کی روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سے اہم ملاقات متوقع ہے۔ مجوزہ دورے کا مقصد دونوں ممالک کے درمیان سیاسی، سفارتی، تجارتی اور اقتصادی…
خیبرپختونخوا میں 18 ارب 46 کروڑ روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
پشاور: خیبرپختونخوا میں پاکستان تحریک انصاف کے سابقہ دورِ حکومت کے دوران مالی بے ضابطگیوں کا ایک بڑا معاملہ سامنے آ گیا، جہاں مالی سال 2024-25 کے دوران 18 ارب 46 کروڑ روپے کی مبینہ خورد برد اور انتظامی بے قاعدگیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔…
پنجاب میں پولیو کا کوئی کیس رپورٹ نہیں ہوا، بچوں کو ویکسین پلانا ناگزیر ہے: مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے پولیو کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں صوبے کو پولیو سے مکمل پاک کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے والدین اور عوام پر زور دیا ہے کہ وہ انسدادِ پولیو مہم کی کامیابی کے لیے اپنا بھرپور کردار ادا…
قانون سے بالاتر کوئی نہیں، دولت اور طاقت کسی کو بچ نہیں سکتی: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز
لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں واضح عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ہر حال میں مظلوموں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہیں، چاہے ظلم کرنے والا کتنا ہی با اثر اور طاقتور کیوں نہ ہو۔
انہوں…