براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
کراچی: ’بی آئی ایس پی‘ اربوں کے بجٹ کے باوجود غربت ختم کرنے میں ناکام رہا، حافظ نعیم الرحمٰن
کراچی: امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام پر سالانہ 800 ارب روپے سے زائد کی بھاری رقم خرچ کی جا رہی ہے، لیکن اس کے باوجود ملک میں غربت کا خاتمہ بدستور ایک بڑا چیلنج بنا ہوا ہے۔ اگر یہی…
استنبول اجلاس: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کی شرکت، علاقائی امن کے لیے سفارتی کوششیں تیز کرنے پر زور
استنبول: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقدہ ایک اہم بین الاقوامی اجلاس میں شرکت کی ہے، جس میں پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب اور مصر پر مشتمل گروپ کے وزرائے خارجہ نے فرانس، جرمنی، اٹلی اور…
وزیراعظم شہباز شریف کی صدر آزاد کشمیر سے ملاقات، مبارکباد اور مکمل تعاون کی یقین دہانی
اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہباز شریف سے آزاد جموں و کشمیر کے صدر ڈاکٹر محمد نجیب نقی خان نے اہم ملاقات کی ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے ڈاکٹر نجیب نقی کو مسندِ صدارت سنبھالنے پر مبارکباد پیش کی اور ان کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
ملاقات…
23 سال بعد پاکستانی صدر کا جرمنی کا دورہ، آصف زرداری کو گارڈ آف آنر پیش
برلن: صدر مملکت آصف علی زرداری کے اعزاز میں جرمن وزارت دفاع میں استقبالیہ تقریب منعقد کی گئی، جہاں انہیں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور دونوں ممالک کے قومی ترانے بجائے گئے۔
صدر آصف علی زرداری کی جرمن وزارت دفاع آمد پر جرمنی کے صدر فرینک…
حافظ نعیم الرحمٰن کا پیٹرولیم لیوی کے خلاف لانگ مارچ کا اعلان، اسلام آباد جانے کی تیاری
کراچی: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ کراچی کے عوام نے جماعت اسلامی کو ووٹ دیا، لیکن ہمارا مینڈیٹ چوری کرکے قبضہ میئر مسلط کر دیا گیا۔
گودھرا کالونی میں ماڈل اسکول کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمٰن نے…
خیبرپختونخوا کو دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کے لیے مزید فنڈز دینے کو تیار ہیں، طلال چوہدری
اسلام آباد: وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت خیبرپختونخوا میں دہشتگردی سے متاثرہ علاقوں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید فنڈز فراہم کرنے پر آمادہ ہے، جبکہ صوبے کو قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) کے تحت ایک فیصد اضافی حصہ بھی…
پنجاب میں سموگ کے خاتمے، گرین انرجی اور معاشی ترقی کیلئے پاک چین تعاون بڑھانے پر اتفاق
لاہور: پنجاب کی سینئر وزیر مریم اورنگزیب سے چینی ڈپٹی ہیڈ آف مشن نے ملاقات کی، جس میں پاک چین تعلقات، سی پیک، معاشی ترقی، ماحولیاتی تحفظ، ٹیکنالوجی، صحت اور تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون کو مزید فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
بھارتی حمایت یافتہ دہشت گرد جہاں ملے، کچل دیا جائے گا، فیلڈ مارشل عاصم منیر
راولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھے گا اور انہیں جہاں بھی پایا گیا، مؤثر انداز میں نشانہ بنایا جائے گا۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی…
فورسز کا ساتھ نہ دینے والی سیاسی جماعت مائنس ہو جائے گی، رانا ثنا اللہ
اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور سینیٹر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سکیورٹی فورسز کا بھرپور ساتھ دینا ضروری ہے، جو سیاسی جماعت خلوص کے ساتھ فورسز کے شانہ بشانہ کھڑی نہیں ہوگی، اسے سیاسی طور پر مائنس…
کرک میں پولیس کا دہشتگردوں سے مقابلہ، ڈی ایس پی سی ٹی ڈی سمیت 4 اہلکار شہید، 2 دہشتگرد ہلاک
کرک: خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے چرپیرا میں پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) عمران الدین خان سمیت 4 پولیس اہلکار شہید ہوگئے، جبکہ جوابی کارروائی میں 2 دہشتگرد مارے گئے۔…