براؤزنگ زمرہ
تازہ ترین
حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پوری امت مسلمہ متحد ہے، سعودی عرب کے دفاع میں پاکستان پیچھے نہیں ہٹے گا:…
اسلام آباد: چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ حرمین شریفین کے تحفظ کے لیے پوری امت مسلمہ متحد ہے اور سعودی عرب کے دفاع کے لیے پاکستان کسی معاہدے کے بغیر بھی بھرپور حمایت کرتا۔
وفاقی دارالحکومت میں تعظیم حرمین کانفرنس…
پنجاب میں اہم انتظامی تبدیلی، کیپٹن (ر) محمد وسیم ڈی جی فوڈ اور کین کمشنر تعینات
لاہور: پنجاب حکومت نے ڈائریکٹر جنرل فوڈ پنجاب اور کین کمشنر امجد حفیظ کو عہدے سے تبدیل کرتے ہوئے کیپٹن (ر) محمد وسیم کو ڈی جی فوڈ پنجاب اور کین کمشنر تعینات کر دیا ہے۔
محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب کے مطابق امجد حفیظ کو فوری طور…
میر رضا کیس: سندھ حکومت کا جے آئی ٹی بنانے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن 24 گھنٹوں میں جاری ہوگا
کراچی: سندھ حکومت نے میر رضا کیس میں جوڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل درآمد کے لیے مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دینے کا فیصلہ کر لیا ہے، جبکہ اس حوالے سے نوٹیفکیشن آئندہ 24 گھنٹوں میں جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
وزیراعلیٰ سندھ سید…
کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، محسن نقوی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ کشمیر چوک انڈر پاس جلد ٹریفک کے لیے کھول دیا جائے گا، جبکہ وفاقی دارالحکومت میں ٹریفک کی روانی بہتر بنانے، پارکس کی تزئین و آرائش اور سیف سٹی منصوبے کو وسعت دینے کے لیے اقدامات جاری ہیں۔…
پاکستان اور مالدیپ کا دوطرفہ تجارت 20 کروڑ ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق، 20 مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ
اسلام آباد: پاکستان اور مالدیپ نے آئندہ دو سال کے دوران دوطرفہ تجارت کا حجم 13 کروڑ ڈالر سے بڑھا کر 20 کروڑ ڈالر تک لے جانے پر اتفاق کیا ہے، جبکہ مصنوعی ذہانت، دفاع، صحت، تعلیم، سیاحت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو…
اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کی راہ ہموار، الیکشن کمیشن کا اہم حکم
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں بلدیاتی انتخابات 2015 کے قانون کے تحت کرانے کا فیصلہ کرتے ہوئے انتخابی شیڈول فوری طور پر جاری کرنے کی ہدایت کردی۔
چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں پانچ رکنی کمیشن نے اسلام…
مالدیپ کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے وزیراعظم ہاؤس میں مالدیپ کے صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا پرتپاک استقبال کیا، جہاں معزز مہمان کے اعزاز میں باضابطہ استقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
تقریب کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ڈاکٹر محمد معیزو نے…
اسحاق ڈار کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات، علاقائی تعاون کے فروغ پر زور
دوشنبے: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی، جس میں شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے پلیٹ فارم پر علاقائی اقتصادی تعاون، باہمی روابط اور مشترکہ خوشحالی کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…
عظمیٰ بخاری کے الزامات نہیں، معین قریشی کے دعوے عدالت میں ناکام؟ بڑا فیصلہ آ گیا
لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین ریاض قریشی کے خلاف ہتک عزت کا مقدمہ جیت لیا، ڈیفمیشن ٹریبیونل نے معین قریشی کو 30 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم دے دیا۔
عظمیٰ بخاری کے وکیل علی بخاری کے مطابق…
فیصل کریم کنڈی کا تجاوزات کے خاتمے کا اعلان، سفارش نہیں چلے گی
پشاور: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبے میں تجاوزات کے خاتمے اور صفائی ستھرائی کے لیے پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ غیر قانونی تجاوزات کے خلاف بلاامتیاز کارروائی ہوگی اور کسی کی سفارش قبول نہیں کی جائے گی۔
…